اسلام آباد پولیس بے لگام
پہلے سر عام ایک نوجوان کو گولیاں مار کر جان سے مار دیا
اب اپنے حقوق کے لیے لڑنے والے فارن میڈیکل گرایجویٹ پر اسلام آباد پولیس کا تشدد@PakPMO@ImranKhanPTI@JusticeForFMGS@ICT_Police
نوجوانوں کے نام پر حکومت میں آنے والے ریاست مدینہ کے دعوے دار نے آج اپنے جائز مطالبات لیکر آنے والے میڈیکل کے طلباء و طالبات پر لاٹھی چارج کیا۔
انتہائی نا اہل حکومت کے گھٹیا اقدام۔
آپ لوگ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں پڑھے لکھے نوجوانوں کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے؟
ریاست مدینہ کے دعودار آج اس قوم کی بچے اور بچیوں کو انصاف کی بجائے ان پر تشدد کر رہی ہے افسوس سد افسوس کہ ریاست مدینہ جیسا ایک بھی کام نظر نیں آ رہا
#JusticeForKyrgyzMedicos#StopOppressingFmgs
سستے ميں ڈاکٹر بننا مہنگا پڑگيا؟
پاکستان ميڈيکل کميشن نے کرغزستان کی 17 جامعات کو بليک لسٹ کرديا جن میں 8 ہزار پاکستانی طلبہ زیرِ تعلیم ہیں
مکمل پروگرام: https://t.co/4e1sFiQA9N
@7se8samaa @kirannaz_KN
I am a medical student studying in foreign medical college Like wise me many other students are studying in foreign medical colleges some are graduated andserving mankind from an years I also want to become a dr is this my fault or I don't have right to fulfill my dreams @PSFKYR