جو خواتین نیازی صاحب کو ہمیشہ سپورٹ کرتی تھیں آج نیازی ان پر ہی گند اچھال رہا ہے، میں اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ جس شخص کا اپنا ماضی کیچڑ میں لت پت ہو وہ کیسے کسی خاتون پر کیچڑ اچھال سکتا ہے؟؟؟
@uzerashah توشہ خانے اور ہیرے کی انگوٹھی سے اگر باہر نکل کر ملک کے حالات پر بات کی جائے تو یہ زیادہ اہم ھے۔ ملک خسارے کی طرف جا رہا ھے۔ ڈالر صاحب کہ رھے تھے کہ میں آکر سب ٹھیک کر دوں گا۔