سرگودھا: منتہا 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ ظلم کی انتہا ۔۔۔ جو درندگی اور سفاکیت کی بھینٹ چڑھ گئی۔
ایسے درندے مجرم انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں۔
سخت ترین اور عبرتناک سزا دے کر پورے ملک میں ایک نئی مثال قائیم کی جائے۔ سرگودھا کے سب سے بڑھے چوک میں پھانسی دی جائے اور 5 دن کے لیے لاش کو لٹکادیا جائے۔
ان درندوں کے لئے موت کی سزا ناکافی ھے
سید مزمل کا روہانسی اور رنجیدہ آواز کے ساتھ درد بھرا سوال، اپنے والد کی ٹوٹی امیدوں کا تذکرہ۔ اور عمران خان کا جواب۔
بطور ملینیئل جنریشن میرے دل کے ہمیشہ بہت قریب رہیگا۔
اس میں ہمیشہ مجھے اپنی جھلک دکھائی دیتی رہیگی۔
کیا آپکو بھی ایسا کچھ محسوس ہوتا ہے؟