@NoumanRizvi76@mohajir1970 آداب نعمان بھائی
اِس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں ہے
ہمارا محافظ ہمارا قائد
صرف اور صرف
الطاف حسین بھائی
نظریہ الطاف کبھی ختم نہیں ہو سکتا
اپنے محبوب قائد جناب الطاف حسین بھائی کے بینر کو نظر آتش کرنے پر کارکنان و عوام میں شدید غم و غصہ ، قائد کے چاہنے والوں کا فوری رد عمل شہر میں آنا شروع ہوگیا ہے۔
یہ شہر نہیں کسی کے باپ کا یہ شہر ہے صرف الطاف کا۔
#اپنا_قائد_صرف_الطاف@AltafHussain_90@OfficialMqm
شاہراہ فیصل
رینجرزچوکی جلانےپرباپ بیٹاگرفتار
گرفتاری کےبعدسوفٹویراپڈیٹ🤣 سوفٹویراپڈیٹ کرنےسےانکےدل کی نفرت نکالی نہیں جاسکتی اورکسی کے دل میں محبت ڈالی نہیں جاسکتی
22اگست کوایساکچھ نہیں ہوا
جناب
مہاجربھی پاکستانی ہیں انھیں بھی تسلیم کریں اورالطاف حسین بھائی پرلگی پابندی ختم کریں