"میں نہیں سمجھتا کہ شیخ مجیب الرحمٰن غدار تھا۔ میں اس سے ملا ہوں۔ وہ غدار نہیں تھا" -
وزیر دفاع، خواجہ آصف
اف اف اف۔۔ حکومتی بیانیہ ان کے اپنے وزیروں کے ہاتھوں تہس نہس ہو گیا۔ 😂🤭🫡
مبارک ہو انصافینزززز
ہم نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے
رانا ثنا اللّٰہ کو اس کے گھر کے پولنگ اسٹیشن سے بھی ہرا دیا ہے۔۔۔۔
@ShahzadGill202 https://t.co/hHjZCF9OIz
8 بج چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک فارم 45 نہیں دیئے جا رہے، میں اپنے کارکنان کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر گئی تو مجھ پر جوابی حملہ کیا گیا۔ خواجہ آصف ڈی پی او،ڈپٹی کمشنر اور پریزائڈنگ افسران سے مل کر میری جیت کو شکست میں بدلنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ میں خبردار کر رہی ہوں یہ سنگین غلطی بہت بھاری پڑے گی۔ الیکشن کمیشن سے پوچھتی ہوں میرے ساتھ اس ظلم پر آپ خاموش کیوں؟ کب جاگیں گے آپ؟ کب نوٹس لی�� گے اس دھاندلی کا؟
#RehanaDarNA71