@TOKCityOfLights یونیورسٹی روڈ کو 50 دن کے لئے بند کیا گیا تھا آج 52 دن ہو گئے لیکن کام مکمل نہیں ہوا۔ کیا اپنا راستہ تبدیل کرنے والے شہری آپ سے طویل راستے کا فیصلہ ایڈجسٹمنٹ وصول کریں؟
@murtazawahab1 سلام سر۔ نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی آپکی خصوصی توجہ کی منتظر ہے حالیہ بارشوں کے بعد انتہائی ٹوٹ پھوٹ کی چکی ہے جسکے باعث آے دن الصبح کئی ٹریفک حادثات پیش آرہے ہیں جن سے خاص طور پر اسکول وینز اور اسکوٹر سوار بے حد متاثر ہو رہے ہیں۔ پلیز آپ اس پر توجہ دیں شکریہ