💔کبھی کبھار ایک انسان کو دل و دماغ سے نکال پھینکنے کا عہد کرتے ہیں ۔ کہ بس اب نہیں سوچنا اس کے بارے میں اور تب ہی شروع ہوتا ہے قُدرت کا امتحان بار بار خواب میں وہ چہرہ دِکھا کے پوچھا جاتا ہے کہ یہی ہے ناں وہ چہرہ جس سے تم ٹوٹ کر محبت کرتے ہو ۔ 😭🙏
#وحشی_رائٹس
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁
صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
اور تمہارے رب نے فرمایا ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا..!
بینک میں سکیورٹی گارڈ کے لیے انٹرویو
مینجر: کیا تمہیں انگلش آتی ہے؟
میں : کیا ڈاکو لندن سے آئیں گے۔
پھر کیا ہوا ہوگا وہ آپ سب کو پتہ لگ گیا ہوگا
🤦♂️😂😂🤭
"As long as you feel pain, you're alive. As long as you make mistakes, you're human. And as long as you keep trying, there's still hope." GOOD MORNING
#GoodMorningTwitterWorld
تا حیات !
تمہارے چہرے کی جُھریوں سے لیکر
تمہارے نحیفُ البدن ہونے تک
سانسیں کم ہوں یا زیادہ مگر سچ یہی ہے
میں اپنی آخری سانس تک تم سے
فقط محبت کروں گا.💗
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
❤️
صبر کرنا سیکھ لیں۔۔۔۔ اللہ سب جانتا ہے۔۔۔
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گذرے ہیں۔۔۔
یقین کریں وقت بدل جائے گا۔۔۔ کیونکہ !
تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم
السَّلاَمُ عَلَيْكُم
ْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی
کتاب
ہمارا نامہ اعمال ہے
روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
کتاب
بھی ہمارا نامہ اعمال ہے
خاص بات کے اپنی اس
کتاب
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اےاللّٰهﷻ اے رب العزت اے سبحان و تعالٰی
ہمیں دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما، ہماری دنیا و آخرت سنوار دے، ہمیں اور ہم سے جُڑے ہر رشتے کو اپنے حفظُ و ایمان میں رکھ، اپنی ذات کے