Pakistan’ın önceki dönem başbakanlarından İmran Han’a yönelik insan hakları ihlalleri durdurulmalıdır.
İmran Han'ın bir an önce özgürlüğüne kavuşmasını ümit ediyorum.
Adalet ve hukukun üstünlüğü herkes için geçerli olmalıdır.
#İmranHan#Pakistan
Human rights violations against former Pakistani Prime Minister Imran Khan must END.
I hope Imran Khan is freed soon. Justice of Imran Khan.
Justice and the rule of law must apply to everyone all around the world.
#ImranKhan #Pakistani
اس ویڈیو کو دیکھ کر بائیس کروڑ مردہ ضمیروں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے کہ ہم ایک ایسے شخص کو انصاف نہیں دلا سکے جس نے اس ملک کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا
عمران خان کے بعض رہنما آج بھی مفاہمت اور ڈیل کے دروازوں پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں جبکہ وہ شخص کسی اقتدار یا رعایت کا طلب گار نہیں وہ اس فرسودہ نظام سے صرف اتنی مہلت مانگ رہا ہے کہ اسے زندہ رہنے دیا جائے علاج کی سہولت دی جائے تاکہ وہ خود کو بے گناہ ثابت کر سکے
اس کے باوجود اگر کوئی عمران خان کو ڈیل کا خواہش مند قرار دیتا ہے تو اسے اپنے ضمیر سے سوال کرنا چاہیے عمران خان کا سب سے بڑا مجرم یہ جابر نظام نہیں بلکہ وہ قوم بھی ہے جس کے لیے اس نے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی اس نے پاکستان کو عالمی سطح پر شناخت دلانے اور امتِ مسلمہ کا مقدمہ لڑنے کی کوشش کی مگر آج جب ��س کے حق میں آواز بلند کرنے کا وقت آیا تو ہمیں مفاہمت یاد آ گئی
آج شہباز شریف کا ایک جملہ بھاری دل کے ساتھ تسلیم کرنا پڑ رہا ہے:
Beggars can't be choosers
بھکاری کے پاس اپنی مرضی کا اختیار نہیں ہوتا وہ ہمیشہ دوسروں کی محتاجی اور احسان مندی میں جیتا ہے یہی غلامی کسی قوم سے اس کی خودمختاری اور غیرت چھین لیتی ہے
اللہ رب العزت اس غلام قوم کے آزاد لیڈر عمران خان کو حفاظت عطا فرمائے آمین
بہت سارے لوگوں کا خیال ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس وقت تک نئے صوبوں کے لیے نہیں مان رہیں اس لیے عمران خان کو ریلیف کے نام پر دونوں جماعتوں کو ڈرایا جا رہا ہے ۔
صدیق جان
ملاقات میں عمران خان نے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر سے کہا مجھے پتا ہے آپ مجھ سے ملنے آرہے ہیں جب پوچھا گیا آپ کو خان صاحب کیسے پتا تو انہوں نے کہا میرے پاس جو ٹی وی ہے اس پر 3 نیوز چینلز آتے ہیں اور مجھے اب اخبار بھی مل رہا ہے ان سے پوچھا گیا کونسے خان صاحب نیوز چینلز آتے ہیں تو انہوں نے بتایا ایک Ptv ہے دوسر�� Samaa tv ہے تیسرا geo news ہے Ptv وہ سرکار کی وجہ سے نہیں دیکھتے Samaa علیم خان کی وجہ سے نہیں دیکھتے geo news کو عمران خان دیکھتے ہیں
عمران خان کا اخبار اور Tv اس لئے بحال کیا گیا ہے کہ ذرائع کہتے ہیں طاقتور لوگوں کی سوچ یہ ہے عمران خان کو باہر کی دنیا کا بھی آئیڈیا ہو
عمران خان نے ان کو ہدایت دی میری فکر چھوڑیں بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خط لکھیں بشریٰ بی بی یہاں آپریشن کے لئے نہیں مان رہی ہیں کیونکہ ڈاکٹرز ان کو کہہ چکے ہیں ڈر ہے کہ آنکھ کی بینائی نہ چلی جائے
اسدطور
Urgent action needed.
@UNHumanRights
Urgent action needed. Holding elected leaders including the KP CM @SohailAfridiISF , Speaker @BabarSaleemSwat & Assembly members incommunicado since Oct 11 simply for debating rule of law, justice, & the release of @ImranKhanPTI is a severe human rights violation!
Thank you @MichaelPolakLaw for bringing this to the attention of UN bodies.
#Pakistan #EnforcedDisappearances
#ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa.
#ImranKhan
I wish I could do more to support Imran Khan and his family. I won’t stop trying, but this Iran war is making everything harder 😔
I really hope Asim Munir strikes a deal with Imran Khan and PTI and stops this persecution
I have no horse in this race, it’s just heartbreaking to see such good people be treated so badly
I fkn hate politics
صحافی حسنین رفیق کو پشاور کے ایک گودام میں بند کرکے آئی ایس آئی ایم آئی نے بدترین تشدد کرتے رھے جس سے حسنین رفیق کے کمر سے خون سیمنے لگا😪 کمر کی سائیڈ پر کپڑے خون سے بھر گئے
حسنین رفیق کو کالا کپڑا ڈال کر پشاور سے پنجاب میں ضلع وزیراباد تھانہ سٹی میں چار دن رکھ کر تشدد کرتے رھے حسنین رفیق کی گردن کے پیچھے چھتروں کے گھرے نشان نظر پڑ گئے😭 اگلے دن حسنین رفیق کو وزیراباد سے گوجرانوالہ سی پی او آفس لے گئے وھاں پر CPO اپنے سامنے حسنین رفیق پر بدترین تشدد کروا��ا رھا وھاں سے بروز سوار کو حسنین رفیق کو تھانہ صدر لے آئے ایک رات رہ کر اب سیالکوٹ لے گئے یار رھے کہ جب بھی حسنین رفیق منظر عام پر آئے اپنی ساری ظلم کی کھانی سنائے گے
حسنین رفیق کو جب وزیراباد لایا گئے تو اس کے کمر سے خون سیم رھا تھا اس کے کپڑے پر ابھی بھی خون کے نشانات ھے
سارے لوگ حسنین رفیق کی تصویر لگا کر اس کے لیےآواز اٹھائے
اب سکون ہے اب انکے شاگرد بھی سوال کرنا شروع ہوگئے ھین تم جتنا ظلم کرو گئے لوگ اتنا ہی بولیں گئے اب روکو کس کس کو روکو گئے مان لو تم ہار گئے ہو یہ ظلم سے اب کوئ نہیں ڈرنے والا اب بھی موقع ہے عمران خان کا منڈیٹ واپس کردو اسکی فیملی کو رہا کر دو سب لیڈروں کو آزاد کرو پاکستان کا آئین بحال کرو قبضہ چھوڑ ورنا یہ قوم خد تو پھر چھوڑوالے گی تم ننگے ہو چکے ہو اب بچہ بچہ تم سے سوال کرے گا بتائو انکو انکا استاد کدھر ہے
They thought locking him in illegal captivity and trying to erase him would make people forget. But hope cannot be imprisoned.
While those in power serve only themselves, his vision lives on through acts of giving and donations to the hospital he built—now multiple branches of Shaukat Khanum Memorial Hospital—healing those in need.
Even from behind bars, he remains with the people in spirit. True service for one's country can never be locked away.
#ReleaseImranKhan
اپنے دل پے ہاتھ رکھ کر بتائو یہ دہشت گرد ہے کیا
اگر یہ دہشت گرد ہے تو اتنے لوگ اسکے پیچھے نماز پڑھتے ھین اتنے بچے اس سے اللہ پاک کا کلام سیکھتے ھین اسکا مطلب پھر تم کدھر کھڑے ہو سوچو کیوں تم سے نفرت بڑھ رہی ہے جس جس بچے کو پتا چل رہا ہمارے استاد کو اغوا کیا ہے نما��ی کو پتا چل رہا وہ تمہارے بارے نفرت کریں گئیں کے پیار تم کیوں نفرت نسلوں تک منتقل کر رہے ہو کبھی سوچا اسکے چھوٹے8 بچے ھین انہوں نے100 سال ملک میں جینا ہے وہ تم سے پیار کریں گئے کیا جب وہ دیکھ رہے ھین کون بار بار ہمارے ابو کو اٹھا رہا ہے خدا کا واسطہ ملک کا سوچو چھوڑ دو آئن توڑنا افسر کی بات ماننا غیر قانونی تم اللہ کو کیا جواب دو گئے اللہ کو کیا اپنے ضمیر کو کیا بتائو گئے کے کس کو اغوا کیا ہےکیا یہ مجرم ہے کوئ ڈاکو ہے قاتل ہے ملک دشمن ہے کیا ہے یہ کونسا جرم ہے اسکا بتائو یہ کے میرا بھائ ہے بس میں سچ بولتا ہوں آپ کو برا لگتا ہے تو آپاسکو اٹھائو گئے بار بار کیا میں چپ ہو جائوں گا کیا سوچنا بھی نا بلکہ زیادہ شدت سے مقابلہ کروں گا ہار ماننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری فیملی اور میرا راستہ بلکل مختلف ہے پہلے میں خلاف ہوں اگر بار بار تم انکو تنگ کرو گئے تو یہ خلاف ہوگئے تو پھر سوچا کبھی اسکے پاس کتنی نسلیں پڑھنے آتی ھین وہ تمہارے خلاف کھڑی ہو گئیں تو پھر کیا بنے گا اسلیے اس وطن پے رحم کرو اپنے لوگوں کو اٹھانا گولیاں مارنا اغوا کرنا بند کرو آئن توڑنا بند کرو
@jokkeerrr2 کیونکہ جب عمران خان نے پلان بنایا اس میں صرف عمران خان کا نام تھا جبکہ سہیل آفریدی کےبقول اسکے پلان بی سی ڈی بھی تیار تھے کہاں ہیں وہ پلان؟؟