@DrNaeemMeoMD ادھر کوئی اصلاح کرنا ہی نہیں چاہتا
کسی کو کہیں تو وہ کہتا ہے فلانے کی پہلے کریں
اور یہ گھٹیا اور کچرا ذہنیت صرف پاکستان میں ہی پڑھے لکھے لوگوں میں پائی جاتی ہے
@RShahzaddk جب سے پاکستان بنا ہے یہی سن رہے مگر آج تک کسی نے بتانا گوارا نہیں کیا کہ کیسے کرپشن ختم کریں گے کیا طریقہ کار ہو گا
میرے خیال میں اب عوام ان سطحی انتخابی نعروں سے نہیں بہلے گی
@Taimur_Laal چلو یہ تو ٹماٹر پیاز کا ریٹ چیک کرتے ہیں اور اس کے بارے میں کیا خیال ہے جو ہیلی کاپٹر پر دفتر آتا جاتا تھا،گوگیاں رکھی ہوئی تھیں اور پتا نہیں کیا کیا لوٹ مار نہیں کی گھڑیاں تک بیچ دیں وہ کہتا تھا کہ میں کوئی ٹماٹر پیاز کا ریٹ چیک کرنے کے لیے وزیراعظم بنا ہوں
@Saminakhan4000 عین وقت پر اپ کی فوتگی ہوئی ہے بس والوں کی نہیں
یہ پاکستانیوں کی عجیب گھٹیا ذہنیت ہے قوانین پر عمل درآمد تو ان کے لیے موت ہے
اگلے دن ایک سور یہ کہہ رہا تھا کہ بنک کھلنے سے پانچ منٹ پہلے بنک گیا انہوں نے کہا کہ نو بجے کھلنا تب آنا اب یہ سور بکواس کر رہا تھا پانچ پہلے کھول لیتے بنک