پاکستان کے وزیر دفاع بمقابلہ انڈیا کا وزیر دفاع چیک کریں انڈیا والا آبدوز کے مورے میں پھنس گیا او�� اپنے خواجہ صاحب جوانی کی چھلانگیں مار رہے ہیں
جنگ جیتے ملک کے وزیردفاع کی ٹور ہی وکھری ہے
امریکہ میں لابنگ فرمز کو پیسے دے کر
اپنے لیڈر کے حق میں دو چار کالم لکھوالئے
کسی امریکی کانگریس مین سےایک آدھ بیان دلوا دیا
کسی بھاڑے کے ٹٹو سے ٹوئٹ کروالیا
ان جیسی باتوں پر آسمان سر پر اٹھالینے والوں
کو ٹرمپ کا احسان مندانہ لہجے میں صبح شام سراہنا
ایران کا تشکر
سعودیہ ۔ قطر۔ ترکی کی ستائش
یورپ کی ممنونیت
ہضم ہی نہیں ہورہی
نیندیں اڑ گئیں ہیں
جمیل فاروقی پر حملہ کوئی صحافت یا نظریے کی وجہ سے نہیں ہوا کیونکہ صحافت تو خیر انہوں نے سرے سے کی ہی نہیں ہے۔جس کو وائس نوٹس پر ترلے ڈال کر انہوں نے بول ٹی وی میں ففتھ جنریشن وار فیئر کیلئے سی وی پیش کی تھی وہ بھی ہمیں پتا ہے۔
ان پر حملہ ان کا ایک فیملی ایشو (سسرال) ہے۔ جو کہ ان کا ذاتی ہے۔
لہذا حملے کی مذمت مگر کوئی ہمیں یہاں صحافی پر حملے کا شور اور رونا ڈالا نظر نا آئے۔
وسلام
جب ای��می دھماکہ ہوتا ہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے..!
ایٹمی تجربات کے سابق فوجیوں نے بیان کیا کہ جوہری دھماکے کا احساس کیسا ہوتا ہے:
"جب روشنی کی تیز چمک آپ پر پڑتی تھی تو بند آنکھوں کے باوجود آپ کو اپنے ہاتھ کی ہڈیاں ایکس رے کی طرح نظر آتی تھیں۔"
"اگر میں ابھی آپ کی طرف دیکھ رہا ہوتا تو مجھے آپ کی تمام ہڈیاں، خون کی نالیاں اور سب کچھ نظر آتا۔"
سب سے بڑا جاہل وہ ہوتا ہے جسے اپنے جاہل ہونے کا شعور ہی نہ ہو — یہی اصل جاہلِ مطلق ہے۔
ٹیلی اسکوپ میں چاند یا آسمان الٹا نظر آنا کوئی خرابی نہیں بلکہ نارمل بات ہے۔ لینز اور مررز کی ڈیزائن کی وجہ سے تصویر الٹی بنتی ہے، اور چونکہ خلا میں اوپر نیچے کا کوئی تصور نہیں ہوتا، اس لیے اس سے مشاہدے پر فر�� نہیں پڑتا—بلکہ اضافی لینز نہ ہونے کی وجہ سے ویو مزید صاف اور روشن ہوتا ہے۔
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
جنگ لڑنے کے دو طریقے ہوتے ہیں۔
مردانہ وار: جس میں دشمن کو کہتے ہیں کہ ' ناؤ یو ویٹ فار آور ریسپانس!!'
عمرانہ وار: جس میں اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا جاتا ہے کہ 'اب کیا میں انڈیا پہ حملہ کر دوں؟'
باقی سب کہانیاں ہیں۔۔
🤣😜
پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی افطاری کیلئے پکوڑے لینے بازار جارہا تھا کہ ٹرین ڈرائیور نے تیز رفتار ترین چڑھا دی، ساری غلطی ڈرائیور کی ہے جبکہ یہ مناظر ڈرائیور کی غلطی سے چند لمحے پہلے کے ہیں 🤦
کاموں میں آسانی اور حصولِ رحمت کی دعا
رَبَّنَا اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے پروردگار! ہم پر خاص اپنے پاس سے رحمت نازل فرمائیے، اور ہماری اس صورتِ حال میں ہمارے لئے بھلائی کا راستہ مہیا فرما دیجئے۔
{سورۃ الکہف۔۱۰}