آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے
فیصل آباد میں ایک صحافی نے صرف ایک سال میں 632 درخواستیں مختلف محکموں ، افسران کے خلاف اینٹی کرپشن سمیت مختلف فورمز پر دیں ، پھر کچھ دنوں بعد ہر درخواست کے ساتھ اسٹام پیپر دیا کہ یہ غلط فہمی کی بناء پر جمع کروائی گئیں میں درخواست واپس لیتا ہوں۔ ہر درخواست واپس لینے کا کم سے کم ریٹ بھی لگائیں تو بات کہاں تک جاتی ہے۔ صحافت کے نام پر یہ دھندہ ہر شہر میں کلبز ، یونین لیڈرز کی چھتر چھایا میں ہورہا ہے۔
صحافی وقار گھمن کی فیس بک وال سے
@WaqarGhumman
چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
میانوالی میں پیرا فورس ایک پلازہ مالک کے پاس جاتی ہے اور اُسے کہا جاتا ہے کہ پلازے کا نقشہ لے کر آؤ پلازے کا مالک حیران ہوتا ہے کہ یہ تو پلاننگ والوں کا کام ہے پیرا فورس کا تو یہ اختیار ہی نہیں۔ وہ پلازے کا مالک ایک ضلعی افسر کے جاتا ہے اور اُسے یہ رُوداد سُناتا ہے پھر وہ ضلعی افسر پیرا کے متعلقہ افسر کو فون کرتا ہے کہ جناب کہڑے پاسے ٹُر پے اوہ۔ سوچیں پلازے کا مالک تھوڑا بہت قانون جانتا تھا تو بچ گیا ورنہ کوئی اور ہوتا تو نقشے کی مد میں پیرا نے لاکھوں کی دہاڑی لگا لینی تھی۔۔ مریم نواز صاحبہ کو چاہیے کہ اس مسئلے پر توجہ دیں
مدرسے کا مولوی آج تک صدر اور وزیراعظم نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک وفاقی اور چیف سیکرٹری نہیں بنا
مدرسے کا مولوی آج تک آئی جی نہیں بنا
مدرسے کا مولوی کبھی اے سی ، ڈی سی نہیں بنا
لیکن پھر بھی ایک طبقہ کہتا ہے کہ پاکستان کے حالات کا زمہ دار مولوی اور مدارس ہیں
ٹیکس کے لیے لازمی ہے کہ ٹرانزیکشن بینکنگ چینلز سے ہوں۔
جبکہ پاکستان میں ایک جونیر ایف آئی اے ، ایف بی ار اہلکار آپ کا بینک اکاؤنٹ ایک منٹ میں بند کر سکتا ہے۔
آئیے پوری شدت سے آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ ہر پاکستانی شہری اپنے اکاؤنٹ کا بھتہ ادا کرنے پر مجبور ہو۔
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
آج عدالت میں پنکی چیخ چیخ کے خود پر ہونے والے تشدد کا بتاتی رہی جس پر پورے میڈیا کے سامنے ایک پولیس اہلکار اس پر تشدد کرتے ہوئے منہ دباتی رہی۔
ایک تو منہ ڈھانپ دیں اس کے بعد منہ دبا کر سانس بھی روکیں۔
پنکی اگر مر گئی تو اس کے قتل کا مقدمہ سندھ پولیس پر ہو
چینی لوگ ابالے ہوئے سنترے کے فوائد کیوں کم بتاتے ہیں؟
ابالا ہوا سنترا + ادرک + چقندر کے چھلکے = گلے کی سوزش ختم، جگر-گردے ڈیٹاکس، جسم کے زہریلے مادّے باہر! ایک گلاس روزانہ پئیں، صحت خود بخود سنور جائے گی
حکومت کے تنخواہ دار ملازم جنکو ن لیگی پروموشن ٹیم میں بھرتی کیا گیا ہے ان میں سے کچھ سے اچھی سلام دعا بھی ہے۔ ان کے لئے مفت مشورہ ہے ابھی عوام غصے میں ہے تکلیف میں ہے آپ لوگ تھوڑی دیر خاموشی اختیار کریں ۔ اپنی اور ن لیگ کی عزت کا تھوڑا بہت خیال کریں ۔ ہر وقت ہر موقع بولنے کا نہیں ہوتا۔
میرا سارا گھر مسلم لیگ نواز سے تعلق رکھتا ھے ،ابھی والد صاحب کی کال آئی اور وہ بددعائیں دی ھیں موجودہ حکومت کو ،پنجاب اور وفاق حکومت کو کہ اللہ کی پناہ،45 ڈگری درجہ حرارت میں میرے والد بائیک اور گاڑی گھر کھڑی کرکے پیدل نماز پڑھنے گئےھیں،میرے بڑے بھائی جو تاجر ھیں وہ ان کو گالیاں دے رھے ھیں،اس سخت گرمی میں ان لوگوں نے ھمارے کاروبار تباہ کردئیے ھیں،ساڑھے ساتھ بجے پیرافورس کے بدمعاش دکانیں بند کروانے آجاتے ھیں،اس سال نوے فیصد سے ذیادہ دکاندر گرمیوں کا پرانا مال بیچ رھا ھے نیا مال خریدنے کے پیسے ھی نہیں۔
نواز شریف کو سپورٹ اس لئے کیا ملک میں انفراسٹرکچر بنیادی مسائل انکے دور حکومت میں بہتر ہوتے دیکھے ۔ دہشتگردی سی این جی کی لمبی لائنیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مؤثر ویز سے جڑی ٹورزم اور معاشی بہتری یہ سب دیکھی ۔ شہباز شریف کی حکومت کہاں کہاں ریلیف دے رہی ہے غریب عوام کو ؟ بجلی مہنگی پٹرول مہنگا سب غریب کی جیت سے کاٹ رہے ہیں کیونکہ آسان ہوگا یہ کرنا ۔یہ اگلے الیکشن میں مار کھائیں گے ۔ اس بات پر۔
وزیراعظم شہباز شریف آپ کی حکومت نے لوگوں پر آخر کس طرح پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی یہ ظلم ہے قیمتوں میں کمی کرنے کئ بجائے اسے ٹیکس لگا کر اور بڑھانا ، وزیراعظم اس فیصلے کو فوری واپس لیجئے صرف یہی لیوی نہیں مزید بھی کمی کیجئے یہ کیا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بدلہ عام آدمی سے لینا کہاں کی تک ہے
🛑 انتہائی ضروری ویڈیو - لازمی دیکھیں! 🛑
آج کل کی شدید گرمی میں ہارٹ اٹیک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی یہ باتیں آپ کی یا آپ کے کسی پیارے کی جان بچا سکتی ہیں۔
اگر یہ علامات محسوس ہوں تو فوراً احتیاط کریں:
✅ شدید پسینہ آنا اور گھبراہٹ
✅ سینے میں جکڑن یا درد
✅ سانس لینے میں دشواری
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے دوستوں اور گھر والوں کو بھیجیں۔ کیا پتہ آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگی بچا لے!