”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ
صبح صبح بیٹی اسکول جانے سے پہلے اپنے باپ کے پاس گئی اور کہا مجھے پیسے دو باپ نے پریشانی کے عالم میں بہت مشکل سے جواب نہیں میں دیا ساتھ پریشان بھی ہو گیا لیکن ساتھ کھڑے دوست سے برداشت نہ ہوا اور اس نے اس کی بیٹی کو پیسے دیے اللّه پاک کسی بیٹی کے باپ کا جیب کبھی خالی نہ رکھ 🥹💔
یہ دل مانتا ہے کہ دونوں بچیوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک ہو گیا؟ اور دونوں بچیاں ایک ہی وقت میں مر گئی؟
آج ہم صحافی اتنے بے ہس ہو چکے ہیں؟ کہ غریب کی دو بچیوں کے لیے آواز نہیں اٹھا پا رہے؟ اسد علی طور
کشمیر میں امدادی سامان، ادویات وخوراک لیجانے والے تمام نوجوان اور مددگار کارکن پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ اسوقت غزہ اور کشمیر میں امداد لیجانے پر پابندی ہے۔
یاسر شامی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور پولیس نے دو خواتین گرفتار کیں تب وہ تندرست تھیں یاسر شامی ویڈیو بھی لے آئے
لیکن پولیس حراست میں دونوں خواتین مر چکی ہیں
سپریم کورٹ جج مسرت ہلالی ریٹائر ہوگیئں۔ جسٹس ہلالی قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اس بنچ کا حصہ تھیں جس نے الیکشن سے کچھ دن پہلے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان سے محروم کیا ۔ علاوہ ازیں جسٹس مسرت ہلالی نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کی توثیق کی اور پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے متعلق فیصلہ کو کالعدم قرار دیا جس کے بعد یہ نشستیں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کو مل گئیں
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی اس لیے عائد کی کہ وہ فلسطین کی زمینی حقیقت دنیا کے سامنے لا رہا تھا۔ پاکستان نے الجزیرہ کی نشریات اس لیے معطل کیں کہ وہ آزاد کشمیر کی صورتحال کی حقیقت دکھا رہا تھا۔ عبداللہ
@AbdullahSays99_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نواز شریف نےمحسن نقوی کو جواب دینے سےاس لیے روکا ہےکیونکہ انہیں پتا ہے کہ یہ تقریر ان کے اصل محسنوں کی طرف سے کرائی گئی اور اگر ن لیگ نے جواب دیا تو یہ جواب محسن نقوی کو نہیں ن لیگ کے اصل محسنوں کو ہو گا اور ان کی اتنی جرات نہیں اس لیےنواز شریف چوں بھی نہیں کر رہے،مطیع اللہ جان
Muzaffarabad's residents, in Pakistan-administered Kashmir, have boycotted the election amid a strike, with protesters questioning how voting could proceed after unrest that has killed at least 80 people since June, according to local estimates. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
یہ بات مراد سعید نے بھی کہیں تھی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھا ،اور یہ بات اداکار محسن رضا گیلانی بھی کر رہا ،اس کاروان کا حصہ بننے کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک فرض سمجھ کر پہنچائیں ✌️
The legend, Commander Farooq has been killed by those he served all his life. He was an SSG commando, seen in this pic with Yasir Arafat on his visit to Pakistan for the OIC Summit
DTF
جین زی کو اب بتانا، سمجھانا، پڑھانا نہیں پڑ رہا۔ انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ یزید، شمر، فرعون، چنگیز، ہلاکو کیسے ہوتے ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ صابر شاکر
#pakistan@ARYSabirShakir
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
دنیا مکافات عمل ہے!
"بریگیڈیئر راشد نصیر کو کتا کہنا، کتے کی توہین ہے۔
بریگیڈیئر فائق کو کتا کہنا، کتے کی توہین ہے۔
کالی کتی کتھوں آئی، آئی ایس آئی، آئی ایس آئی"
یہ نعرے آج لندن میں گونج رہے ہیں!
آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور انفارمیشن آپریشن فیل ہوچکے ہیں۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں اب ایسے نعرے لگ رہے ہیں
The Pakistani military regime's billion-rupee propaganda has backfired. The public sees the truth and is speaking out.
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔