منسٹر صاحب خدارا غریب اور بے روزگار لوگوں پر رحم کرے اور پیسکو بھرتی سے پابندی ہٹائے نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں اپ لوگوں سے امید لگا بیٹھے ہیں خدارا جلد از جلد یہ pisco بھرتی پر پابندی ختم کرے شکریہ
@CMShehbaz@kdastgirkhan
پیسکو @PESCO_Official میں 4800 آسامیوں پرBanکےحوالے سے @SenatePakistanکےفلورپرجو ایشو اٹھایاتھا اس کے حوالے سے اسٹینڈنگ کمیٹی برائےپاورکا5دسمبر کواجلاس ہورہاہے۔اجلاس میں پیسکو میں 4800 آسامیوں پر بین کے حوالے سے بحث ہو گی۔خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو میرٹ پر روزگارکا حق دلاینگے۔
پیسکو @PESCO_Official میں4800آسامیوں پر28مئی سےکامیاب اُمیدواروں کوملازمت نہیں دی جارہی۔ پاورڈویژن کےمطابقBanہے۔ @GovtofPakistan سیاسی بنیادوں پرآسامیاں تقسیم کرناچاہتی۔ان آسامیوں10ہزارکامیاب امیدوارں کو میرٹ پرنوکری دی جائے. چیئرمین @SenatePakistan نے معاملہ کمیٹی بھیج دیا۔
Engineers plays vital role in Power sector they are their backbone without them power sector is incomplete.Current shortage of Engineering staff great concern in Discos.Especially Gepco interview process is completed just appiontment order lift.
#unfreeze_Discos@kdastgirkhan