@fawadchaudhry آپ میرے پسندیدہ سیاست دان رہے ہیں لیکن اجکل میرے جگری دوست مجھے آپ کی سیاست کا حوالہ دے کر مجھ پر ہنستے ہیں کہ آپ کے دوست فواد چوہدری اجکل ٹرین کے جس ڈبے میں سوار ہیں وہاں مردا لاشیں پڑی ہیں اور اس ڈبے کے انجن کی بیٹریاں بھی کوئی کم بخت اتار کے لے گیا ہے 😭
@asmashirazi اسکا مطلب ہے تاریخ کی درست سمت ہم کھڑے ہیں کیونکہ دنیا کے اس انسان نے ہماری تعریف کی جس نے اپنے دو سالہ اقتدار میں اسرائیل کو 22ارب ڈالر صرف اس لیے دئیے تاکہ وہ غزہ میں خون کی ہولی کھیل سکیں آپکی صحافت کو اکیس توپوں کی سلامی 💔
@KlasraRauf تیری صحافت پر ترس آتا ہے ایک پارٹی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے گئے کئی ماؤں کی گود اجڑ گئیں اور آپ ابھی تک اسی کے لوگوں کے خلاف چند سستی طوائفوں سے جھوٹا بیانیہ بنوا رہے ہیں