زندگی کے لمحوں میں کچھ ایسے لمحے بھی آتے ہیں جب آپ قصوروار نا بھی ہو پھر بھی آپکو قصوروار ٹھرایا جاتا ہے یہ لمحے بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں لیکن گزر ہی جاتے ہیں....!!!
زندگی اگر ventilator پے سانس لے رہی هو تو میرا خیال ہے سکون کے لیے زندگی سے نجات حاصل کر لینی چاہیے
لیکن !!!!!
اگر محبت ventilator پر بھی سانس لے رہی هو تو لینے دیں ۔۔۔۔۔ اگر محبت مر جائے تو زندگی بھر سکون نہیں آتا
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں،
جو برس گئی تو بہار ہیں
جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
کبھی آ گئیں یونہی بـے سبب
کبھی چھا گئی یونہی روز و شب
کبھی شور ہیں، کبھی چپ سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں۔۔۔☔☔
@ATBAF_ABRAK_
شیخ سعدی نے فرمایا
کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو،
اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو اسے چھوڑ دو
کیونکہ وہ محبت کا طلبگار نہیں بلکہ وہ ضرورت کا پجاری ہے !!