یہ زندگی کی نئی سڑک پر آپ کی سیر ہے۔ خدا تم پر اپنا کرم کرے. میری خواہش ہے کہ آپ مل کر زندگی میں خوشیوں کے تمام رنگ پائیں۔ لامتناہی امن اور خوشیاں آپ دونوں کے منتظر ہیں۔ آمین ثمہ آمین
#شادی_مبارک_امامہ@itxFaiRy_
امامہ ہماری دعا ہے کہ خوش رہو تم
ملے نہ غم جہاں بھی رہو تم
سمندر کی طرح دل ہے گہرا تمہارا
خوشیوں سے بھرا رہے دامن تمہارا
تم جو چاہو وہ خواہش پوری ہو تمہاری
اللہ پاک سے بس یہی دعا ہے ہماری__😍💞
#شادی_مبارک_امامہ@itxFaiRy_💞
اللہ بڑے نصیبوں والیوں کو یہ خوشیاں نصیب کرتا ہے
بہت دعائیں پیاری سی لڑکی اچھے دل اور لفظوں سے دلوں میں گھر کرنے والی ہو
اللہ خوش رکھے آمین
@itxFaiRy_#شادی_مبارک_امامہ