لاہور ہائیکورٹ: امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رپورٹس طلب کی تھیں۔ دونوں قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
Release Saad Rizvi
📌2021 میں ناموسِ رسالت ﷺ پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جری سپوتوں کو مرکزی رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب کا خراج عقیدت‼️
‼️مکمل بیان خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔👇
♥️بھیجو درود اُن پر جیسے ہی رنج میں ہو♥️
♥️ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو♥️
♥️جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیے ہیں ♥️
💚صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ💚