صابر شاکر کا دل دہلانے والا انکشاف!!
آپ لوگ صابر شاکر کو سنیں, ہر ایک صحافی کی قربانیاں ہے, عمران خان کی جد وجہد کے لیے!!
صابر شاکر سمت پر صحافی کو خراجِ تحسین ❤️
یہ ذہنی مریض, فرعون ہے, یہ شیطان ہے
ان لوگوں کو عمران خان اس لیے پسند نہیں تھا کیونکہ خان صاحب تو ان لوگوں سے چائے کا بھی نہیں پوچھتا تھا کھانا تو بہت دور کے بات ہے
یہ ویڈیو آج روکنا نہیں چاہیے ، غیرت دلانے کے لیے ویڈیو پہنچا دو ان لوگوں تک 🙏👇
مُنافق اور بُغض سے بھرے لوگ، اِس کو مہرنگ بلوچ یاد ہے، علی وزیر یاد ہے لیکن اِس کو عمران خان، بُشرا بی بی، ڈاکٹر یاسمین، علیمہ آپا، عائشہ، صنم، عالیہ، خدیجہ شاہ کی جدوجہد نظر نہیں آتی https://t.co/EMfn3QWcrY
جین زی کا پیغام
عدلیہ مداخلت نہ کرے
فسطائیت کا ساتھ نہ دے
سرکار9مئی جیسا کھیل کھیلنا چاہتی ہے
دو تین ہزار غنڈے بھیج کر توڑ پھوڑ کرکے ہماری پُرامن مانگ کو متشدد اور مسلح بنانے کی سازش کرے گی ایسے لوگوں کو پکڑیں اور یہاں سے نکالیں
ہماری جدوجہد پُرامن ہے https://t.co/lyTEzUMcJW