‘None has the right to be worshipped except Allah, alone, without partner, to Him belongs all sovereignty and praise, and He is over all things omnipotent.’
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
MONEY IS COMING
Type ‘111’ if you believe.
One day you’ll look back and realize you were the only one who truly saw your own potential.
Not the people who doubted you.
Not the friends who disappeared.
Not the ones who told you to “be realistic.”
It was you.
The version of you who kept going when nothing was working.
Who took risks no one understood.
Who chose growth over comfort.
Who believed in a future no one else could see.
And that day, you’ll thank yourself,
for the courage,
for the faith,
for the quiet nights you pushed through,
and for refusing to give up on the person you were becoming.
Keep going.
Your future self is counting on you. 🔥💚
لاہور ��یں 2nd انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا شاندار انعقاد
لاہور میں 2nd انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 26 تا 29 نومبر جاری رہے گی
“فائٹ فار گلوری" چیمپئن شپ کا انعقاد جناح اسپورٹس کمپلیکس لاہور گیریژن میں ہوگا
ایونٹ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (WBA) کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے
ایونٹ میں 15 ممالک کے 44 پروفیشنل باکسرز شرکت کریں گے
6 پاکستانی اور 38 بین الاقوامی باکسرز ٹائٹل کیلئے مدمقابل ہوں گے
پاکستان کے وسیم، وقاص، عاصم زمان، محب اللہ، جانیہ اور کومل اخلاق حصہ لے رہے ہیں
امریکہ ، برطانیہ، جرمنی، فرانس اور میکسیکو سمیت 15 ممالک کے باکسرز شامل
امریکہ کے پیٹر ڈوبسن اور اسٹیو جیفرارڈ، جرمنی کے کیون بوآکی بھی شریک
میکسیکو کے ایڈورڈو بائز اور جیسس ساراچو بھی مقابلے میں شریک
مراکش، فرانس، نیدرلینڈز اور ارجنٹینا کے باکسرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
تھائی لینڈ سے 4 نمایاں باکسرز لاہور پہنچیں گے
ڈومینیکن ریپبلک کے 7 باکسرز لاہور میں مقابلہ کریں گے
جنوبی کوریا، فلپائن، گھانا اور نائیجیریا کے فائٹرز بھی چیمپئن شپ کا حصہ
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر لارا اکرام بھی ایونٹ میں حصہ لیں گی
لاہور میں سیکیورٹی انتظامات کے لیے خصوصی پلان تشکیل دے دیا گیا
چیمپئن شپ کا مقصد پاکستان کا مثبت عالمی تشخص اجاگر کرنا ہے
کھیلوں کے ذریعے سفارت کاری اور ثقافتی ہم آہنگی کا فروغ اہم ہدف
اس سے قبل پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کوئٹہ میں مئی 2025 میں کامیابی سے انعقاد پذیر ہوئی
2nd انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد لاہور کور اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے باہمی تعاون سے کیا گیا
@Hanzalamalik97 The energy is unreal! International Boxing in Lahore shows the world that Pakistan is fully capable of hosting top-tier international sports events.