میں پاکستان ہوں پاکستان میرا ہے،
میں کشمیر ہوں کشمیر میرا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
................................................
🇬🇧 Dewsbury UK
خدارا اپنے قائد عمران خان صاحب کا خوبصورت ایمج دکھائیں۔ ہم سب کی جان عمران ایک خوبصورت شخصیت کے مالک ہیں۔ اے آئی سے بنائی گئی مصنوعی اور زخمی شدہ تصاویر شیئر کرنے سے پرہیز کریں ۔ ہمارا درویش بڑا خوبصورت ہے اور ہم ان کو خوبصورت اور مسکراہتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں.
@SajjadBurki@UKPTIOfficial@PTIofficial@sayedzbukhari@salmanAraja
@Abubakrnazir804@Leiliyz تمام پاکستانی بزدل فوج اور آئی ایس آئی امریکہ اسرائیل اور مغربی ممالک کے غلام ہیں
یہ سب پاکستان کے ناسور ہیں، تمام پٹواری اور پی پی پی بھی شامل ہیں۔
اسی لیے بھارت نے 1971 میں پاکستانی فوج کی پتلونیں اتار دیں۔
کیونکہ پاکستانی فوج، جرنیل اسے پسند کرتے ہیں۔
یارخدا کی قسم حسینیوں نے پھاڑ کر رکھ دیااسرائیل کو کاش ہمارے جرنیل ایرانی جرنیلوں والا جزبہ ایمان رکھتے اور کوئ جاکر بتائے مرزے کو تمہارا آئرن ڈوم چیر پھاڑ دیا ہے ایرانیوں نے
کوئ پوچھے تو بتانا اکیلا آیا تھا اور جاتے وقت کہتا تھا بتا دینا ھابی بی کم ٹو ایران
یہ غزہ نہیں ہے
شام بھی نہیں
او ہو لبنان بھی نہیں
ایراق بھی نہیں
سریا بھی نہیں
او بھائ لیبیہ بھی نہیں
کیا ہے پھر آپ ہی بتا دو
اسرائیل ہے نا کر یار یقین نہیں آرہا یقین کر یہ کیسے ہو سکتا ہے
جب اندر ایمان ہواورحق پر کھڑے ہو تو اللہ کی مدد ایسے ہی آتی ہے
آج #IslamabadMassacre کو 255 دن ہو گئے
ظالم، سفاک، جابر، بدعنوان، کرپٹ، ووٹ چور، ناجائز، عوام دُشمن نام نہاد رجیم سے عوام کا سوال
کل بھی تھا
آج بھی ہے
اور آئیندہ بھی رہے گا
مورخہ 🩸🩸 2҉0҉2҉4҉/҉1҉1҉/҉2҉6҉ 🩸🩸کی رات اسلام آباد ڈی چوک میں جاری احتجاج میں شامل نہتے، پُرامن پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
اُن سے شدید سیاسی اختلاف کے باوجود ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ڈاکٹر یاسمین رشید کو سُنائی جانے والی سزا انصاف نہیں انتقام ہے۔ مُلک کو اس مُوذی دائرہ (vicious circle) سے نکالنے کی ضرورت ہے۔
بات یہ ہے کہ ہم نے عمران خان کی قید، قید تنہائی سختیوں کو نارملائز کر دیا ہے اگر ہمیں واقعی اس سے محبت ہوتی یا اس کی فکر ہوتی تو اس کی رہائی سے زیادہ کچھ بھی اہم نا ہوتا۔۔۔
آج #IslamabadMassacre کو 223 دن ہو گئے
ظالم، سفاک، جابر، بدعنوان ووٹ چور نام نہاد ناجائز حکمرانوں سے ہم سوال کریں گے جو
کل بھی تھا
آج بھی ہے
اور آئیندہ بھی رہے گا
مورخہ 🩸 2҉0҉2҉4҉/҉1҉1҉/҉2҉6҉ 🩸کی رات اسلام آباد ڈی چوک میں جاری احتجاج میں شامل نہتے، پُرامن پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
آج #IslamabadMassacre کو 218 دن ہو گئے
ظالموں سے قوم کا سوال
کل بھی تھا
آج بھی ہے
اور آئیندہ بھی رہے گا
مورخہ 🩸 2҉0҉2҉4҉/҉1҉1҉/҉2҉6҉ 🩸کی رات اسلام آباد ڈی چوک میں جاری احتجاج میں شامل نہتے، پُرامن پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی
بھول تو نہیں گئے لوگو کہ؟
آج #IslamabadMassacre کو 202 دن ہو گئے
ظالموں سے قوم روز سوال کرتی رہے جو
کل بھی تھا
آج بھی ہے
اور آئیندہ بھی رہے گا
مورخہ 🩸 2҉0҉2҉4҉/҉1҉1҉/҉2҉6҉ 🩸کی رات اسلام آباد ڈی چوک میں جاری احتجاج میں شامل نہتے، پُرامن پاکستانیوں پر #گولی_کیوں_چلائی