@Markhor_101 ایسے حافظ قاتل عصر پیامبر میں بھی موجود تھے جنہوں نے اسلام کی بنیاد ہلا دی تھی۔
حافظ کردار سے بنتا ہے یوں قتل عام کرنے والا صرف قاتل بن سکتا ھے حافظ نہیں۔
@SenDrAbdulKarim ریال خور اسلام کے دھبے
پھر میدان میں آگئے
ساری دنیا پر حقیقت کھل چکی ہے کہ اسرائیل کا ایجنٹ کون ہے لیکن اگر نہیں کھلی ہے تو صرف تکفیریوں کی خوابیدہ آنکھیں۔
لعنت ہو ایسے لوگوں پر۔۔۔
🌀 اسرائیل، حزب اللہ کے مقابلے میں ناکامی سے دوچار ہوا۔
🌀 آلِ سعود اپنے ھمنوا کے ساتھ یمن کے سامنے ذلیل و خوار ہوا۔
🌀 اور امریکا کا زعم و غرور، ایران کے ہاتھوں پامال ہوا۔
👈🏻 اب اگر کوئی تکفیری کوئی نیا وہم پالے تو وہ بھی اپنا سستا شوق پورا کر لے مگر ذلت و رسوائی ہی ہو گی۔
🌀 اسرائیل، حزب اللہ کے مقابلے میں ناکامی سے دوچار ہوا۔
🌀 آلِ سعود اپنے ھمنوا کے ساتھ یمن کے سامنے ذلیل و خوار ہوا۔
🌀 اور امریکا کا زعم و غرور، ایران کے ہاتھوں پامال ہوا۔
👈🏻 اب اگر کوئی تکفیری کوئی نیا وہم پالے تو وہ بھی اپنا سستا شوق پورا کر لے مگر ذلت و رسوائی ہی ہو گی۔
@FarhanKVirk جاہل انسان
ایران میں فوج کی قیادت 47 سالوں سے سید کے پاس ہے
لیکن تجھ جیسے جاہل انسان کا بغض خان میں تاریخ سے خیانت کرنا سب سے پست ترین کام ہے
ایرانی غیرت مندانہ حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گردوں کے بدبو دار جنازے خود اس امر پر واضح دلیل ہیں کہ ایران عرب ممالک کی سرزمین کو نشانہ نہیں بنا رہا، بلکہ وہ ان ممالک میں موجود عالمی دہشت گردی کے مراکز اور اڈوں کو تباہ کر رہا ہے۔
@iqrarulhassan گورنمنٹ آفیشل کا زور لگا کر کچھ نہیں ہو گا
کیونکہ انہیں گورنمنٹ آفیشل کی بدزبانی اور کردار کشی عمران خان تین سالوں سے سہہ رہے ہیں اور آف تک نہیں کہا۔
آج اس نمونے پر ایک بات آئی وہ بھی ایک مشہور شخصیت سے تشبیہ دینے پر
تو اپنی اوقات پر اگئے۔
بس اتنا فرق ھے خان میں اور تم میں
@iqrarulhassan اس وقت یہ احساس کہاں تھا؟
خان واقعی اس قوم کے آئین و قانون اور خودمختاری کے لیے لڑتا رہا، لیکن اقرار جیسے ٹٹو جب اپنی ذات پر بات آئی تو بلبلا اٹھے
@iqrarulhassan بے شرم انسان
جب انہیں جواد احمد سے تشبیہہ دی گئی تو آگ بگولا ہو گئے، اور بخار نکالا وردی پر۔
لیکن دوسری طرف ہر روز وردی میں پریس کانفرنس کر کے خان کو ذہنی مریض اور غدار تک کہہ دیا، اور تین سال سے صحافت، عدالت اور ریاستی طور پر ان کی کردار کشی جاری ہے،
عمران خان زندہ باد۔
@iqrarulhassan@Dr_ayesha_1 کیونکہ پاکستان کا خان کی محافظ ہے اس لیے پاکستان کے لیے خان ضروری ہے۔
آپ سے ایک سوال ہے
پاکستان تین سال قید میں کیوں ہے ؟
کبھی دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں ؟
پھر خان کے خلاف بولنا خود بخود بند ہو جائے گا۔
@iqrarulhassan کونسی کامیابی ؟
جب بنیاد ہی خراب ہو تو کامیابی بھی ناکامی ہوتی ہے
اور اس کی شروعات ہوتی ہیں فارم 47 سے
فارسی میں ایک شعر ہے
خشت اول چوں نہاد دیوار کج۔۔ تا ثریا می رود دیوار کی
جب پہلی اینٹ ہی ٹیڑھی ہو تو عمارت آسمان تک ٹیڑھی ہی جائے گی
اب اس کے ضمن میں ن لیگ کا کردار چیک کریں
@saqib_subhan@AzharKhan پاکستان اور پاکستان کے لٹیروں میں فرق ہے
جب ذات ہی گالی پر مشتمل ہو گا ایسے لوگوں کی اچھی زبان کی امید فضول ہے
جب اپنی زبان اور پیٹ پر کنٹرول نہ ہو تو ایسے ہی گالی اور دلالی پہ ہی گزارا کرنا پڑتا ہے جیسے آج کل پٹواریوں کا حال ہے
دنیا کی سب سے بد تہذیب و بدترین مخلوق پٹواری
@RashidNasrulah ویسے آپ لوگوں کی بھی کیا قسمت ہے
کبھی شاید پلٹ کر اپنا کمنٹس نہیں پڑھتے ہوں گے
کیونکہ کمنٹس کے آئینے میں خود ، خود کا سامنا نہیں کر سکتے
بس وہی بیان کرنا ھے جو حکم ہوتا ھے
کیا یہ بھی کوئی زندگی ہے ؟؟؟
@RashidNasrulah بہت نکلے میرے ارماں پھر بھی کم نکلے
پھر وہ 300 لبنان کے شھداء کی ذمہ داری کس پر ہو گی جو اس سیز فائر کے بدلے کل صبح شہید ہوئے ؟؟؟
جب دیکھو چمچہ گیری اور دلالی۔۔۔
@DurraniViews بالکل بھی ضرورت نہیں ہے
مذاکرات ایران کے لئے زہر ہلاہل ہیں
پاکستان اگر ایران کی جنگ میں کوئی عملی مدد نہیں کر سکتا تو پھر وہ مذاکرات کو ڈھونگ بند ہی کر دے تو بھتر ہے۔
باقی ایران کی مدد اتنی ہی کافی ہے کہ اس جنگی کیفیت میں تیل کی ترسیل ہی بہت ہے