اس #وطن کے خاطر اپنی ماں کی شہادت دیکھا ، نانا شہید ہوا ، والد کو جیلوں میں دیکھا 💔
پاکستان کے خاطر اپنی جوانی قربان کرنے والے اس قابل ، بہادر ، دلیر اور محب وطن نوجوان کا #حق بنتا ہے کہ ایک مرتبہ عوام ان پر اعتماد کرکے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب کرے 🇱🇾🙏
عمر دَراز تَيڏي اَللّٰه نَگھبَان ھُووَئي
عَلي دَي اَمَان ھُووَئي
پَنجَتن دَي ڇَانوَن ھُووَئي❤️
فخر سندھ، ورکرز کی آواز
محترم جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب (ڈویژنل صدر شہید بینظیرآباد پی پی پی)
@ZiaLanjar
عمر دَراز تَيڏي اَللّٰه نَگھبَان ھُووَئي
عَلي دَي اَمَان ھُووَئي
پَنجَتن دَي ڇَانوَن ھُووَئي❤️
فخر سندھ، ورکرز کی آواز
محترم جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب (ڈویژنل صدر شہید بینظیرآباد پی پی پی)
@ZiaLanjar
صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا آغاز ہوگیا
@BBhuttoZardari
مئیر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب، ڈپٹی میئر چوہدری مبشر آرائیں صاحب، محمد حیات کاکا پوٹہ صاحب (چیئرمین اولڈ ٹاؤن) نے سنتا سنگھ گوٹھ میں قادری حلیم کی جانب سے دعوت میں شرکت کی.
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد زاہد حسین رند کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا
جس میں میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب ڈپٹی میئر چوہدری مبشر آرائیں ایس پی حیدر رضا تمام اداروں کے افسران و علماء اور مزہبی تنظیموں سے معززین نے شرکت کی.
میئر نوابشاھ قاضی محمد رشید بھٹی صاحب کی جمالی ہائوس آمد
ضلع صدر پی پی پی ،چئیرمین ضلع کائونسل چاچا علی اکبر جمالی کی عیادت کی اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی اولڈ نوابشاھ کے چیئرمین حیات کاکیپوٹو ، سپاف مرکزی عودہدار زبیر اصغر جمالی ، سپاف ضلع رہنما اسامہ جویو بھی موجود.
آج سکھر کے جناح اسٹیڈیم میں بیراج کی نہروں کے اطراف عدالتی حکم پر ہونے والے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں بے گھر سات ہزار متاثرین سمیت بشیرآباد اور راجو ماڑواڑی گوٹھ کے سینکڑوں افراد میں پلاٹوں کی تقسیم ہمارے “اپنا گھر اپنی زمین” کے وعدے کی تکمیل کی جانب ایک روشن قدم ہے۔
انشاء ﷲ عوام کی طاقت سے آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر پاکستان کے تمام مسائل کو حل کریں گے۔
Chaired meeting of PSF executive Sukkur division and Noshahroferoz disctrict at people’s secretrait pano akil. The agenda was the raising inflation,bad law & order and the role of students on timely elections.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
مئیر قاضی محمد رشید بھٹی کی ہدایت پر ڈپٹی میئر چوہدری مبشر آرائیں صاحب نے قاضی شاہ رخ بھٹی ممبر میونسپل کارپوریشن معراج گوپانگ نزاکت بروہی انجینئر مقصود آرائیں منٹھار بھنگوار کے ہمراہ بلوچ کالونی ڈسپوزل پائپ لائن کے جاری کام کا دورہ کیا اور اسے جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے.