کراچی: وسائل سے بڑھ کر کام
ماڈل کالونی ٹاون کراچی کے تحت ماڈل محلہ، ماڈل سڑکوں کی افتتاحی تقریب
بدست مبارک
حافظ نعیم الرحمان (امیر جماعت اسلامی پاکستان)
#JamaatEIslami#HafizNaeemUrRehman
لیوی کا تعلق حکومتی کرپشن جاگیر داروں اور بیوروکریٹس کی ٹیکس چوری سے ہے
آؤ جماعت اسلامی کے ساتھ آواز اٹھائیں
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
3 September || MULKGEER HARRTAL..!!!
*پورا ملک بند ہو گا۔۔!!!💯🔥
پاکستان کے تمام مغل نے بھی کل کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا
کوئی پروٹوکول نہیں۔۔
حافظ نعیم کے بیٹے عام کارکنان کی طرح دھرنے میں شریک ہوتے ہیں۔۔
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
🚨 TREND ALERT
The voice of the people cannot be silenced.
Join the nationwide X Trend Campaign and raise your voice.
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
ایک طرف حکومت اور اس کے اتحادی ہیں، دوسری طرف تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ سے ناراض پی ڈی ایم کی باقی ماندہ قوتیں، جو شاید اب اپنی باری کے انتظار میں ہیں۔ سراج الحق صاحب کے الفاظ میں کہیں تو یہ سب ایک طرح کی ’’فیڈر کی لڑائی‘‘ میں مصروف ہیں۔
ان سب سے ہٹ کر ایک جماعت ایسی بھی ہے جو کسی شخصیت، اقتدار یا اگلی باری کی سیاست کے بجائے عوام کے بنیادی حقوق کی جدوجہد میں مصروف ہے۔ گزشتہ انتخابات پر اپنے اصولی مؤقف کے ساتھ جماعتِ اسلامی کی کوشش یہ ہے کہ عوام کو کسی لیڈر کے پیچھے چلانے کے بجائے اپنے حقوق کے لیے بیدار، منظم اور متحد کیا جائے۔
آج پوری قوم اس سیاسی تماشے کو دیکھ رہی ہے۔ کچھ ایسا ہی منظر کراچی میں اُس وقت بھی دیکھنے کو ملا تھا جب کے الیکٹرک اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف جماعتِ اسلامی کی تحریک جاری تھی۔ ابتدا میں سوشل میڈیا پر مخالفین مذاق اڑاتے رہے، عوام کی بڑی تعداد بھی کھل کر ساتھ نہیں آئی، لیکن وقت نے ثابت کیا کہ مسلسل جدوجہد، صبر اور عوامی مسائل پر ثابت قدمی اپنا اثر ضرور دکھاتی ہے۔ پھر وہ وقت بھی آیا جب بلدیاتی انتخابات میں ایک واضح عوامی فضا جماعتِ اسلامی کے حق میں بنتی نظر آئی، جبکہ کئی دوسری جماعتیں کسی مؤثر عوامی بیانیے کے بغیر کھڑی تھیں۔
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ حافظ نعیم الرحمٰن کے ساتھ شوریٰ اور پوری ٹیم اسی صبر، استقامت اور حکمت کے ساتھ کھڑی رہے۔ پرامن احتجاج، دھرنے اور عوامی حقوق کی جدوجہد کو جاری رکھا جائے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی جماعت کو عوام کے حقیقی مسائل پر مسلسل کھڑا دیکھا جاتا ہے تو بالآخر عوام بھی اس کا ساتھ دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ ان شاء اللہ حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعتِ اسلامی عوامی حقوق کی اس جدوجہد کو نتیجہ خیز بنائے گی اور ایک مثبت تبدیلی کی بنیاد رکھے گی۔
Keep it up, Team JI ❤️🇵🇰
عوام کے حقوق کی جدوجہد جاری رہنی چاہیے۔
ہڑتال تو ہو گی! ✊
جوان، طلبہ، مزدور، ملازمین—سب کی ایک آواز:
ہڑتال تو ہو گی!
حیران شخص: لیکن کیوں؟
جواب: لیوی بھتہ کے خلاف!
📢 3 ستمبر — ملک گیر پُرامن شٹر ڈاؤن ہڑتال
#3ستمبر#ShutterDownStrike
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
*Keyword*
3 September Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
*Hashtag*
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
سب نااہل بیٹھے ہیں تو کیسے پتہ چلے گا کہ لیوی کیا ہوتی ہے
یہ تو حافظ صاحب کے دھرنوں نے بتایا کہ لیوی عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے
وز یر پیٹرولیم نے بھی اعتراف کر لیا
لیوی بھی ختم کروانی ہے، بجلی کے معاہدے بھی ختم کروانے ہیں، کراچی کے تاجروں کے اتحاد کے نتیجے میں 3 ستمبر کو پورے پاکستان میں ہڑتال ہو گی
@NaeemRehmanEngr
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
پاکستان کے کروڑوں لوگوں سے بہتر یہ لوگ ہیں
بول نہیں سکتے۔۔سن نہیں سکتے
لیکن ظلم کے خلاف احتجاج کررہے ہیں شاباش
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#خیبر_تا_کراچی_بھتہ_لیوی_نامنظور
Petrol Levy Khatam Kro
دھرنا اپنی آب و تاب کے ساتھ تیسرے دن میں داخل ہوچکا ہے الحمدللہ
اے اللہ تعالی ان بندوں کو صبر و استقامت عطا فرما کیونکہ یہ عوام کے لیے ان کی ریلیف کے لیے یہاں بیٹھے ہیں
#JIDharnaAgainstBhattaLevy