کیا اس ملک کو حکمران چلا رہے ہیں یا مافیا؟
Shame on Oil companies (آئل مافیا) of Pakistan....
جب پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا، آج قیمتیں 50 روپے فی لیٹر تک کم ہونی تھی تو آئل کمپنیز کو نقصان یاد آ گیا
#ملنگ_قبیلہ
سپیس اج رات 10 بجے
امیر تحریک لبیک پاکستان کے وکیل کا انٹرویو کرنے والے محترم جناب
سینئر صحافی شاکر محمود اعوان
ہمارے ساتھ ہوں گے تمام احباب ضرور شرکت کریں
بات ہوگی علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی
@ShakirAwan88
جیو نیوز نے خاکے شائع کر دیئے سیدی رسول اللّٰہﷺ کے جس میں چہرہ نہیں بنایا گیا جسم اقدس بنا دیا گی
😭😭😭😭
Release Saad Rizvi
#295C_RedLine#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
آج رات 10 بجے حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے وکیل جناب برہان منظم صاحب کا انٹرویو کر ے والے صحافی شاکر عوان کے ساتھ خصوصی سپیس ہو گی ضس میں کئی اور بھی سوالا ت کے جوابات ہوں گے
تمام احباب اس ہنگامی و خصوصی سپیس میں ضرور شرکت کریں
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ
آج رات ایک ایسی گفتگو، جسے نظر انداز کرنا مشکل ہوگا! 🎙️
مہمان: اینکر پرسن شاکر اعوان
میزبان: عثمان ورک
اور خصوصی گفتگو میں امیر تحریکِ لبیک پاکستان، علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب۔
🕙 آج رات 10:00 بجے | ٹوئٹر اسپیس
سب لازمی شرکت فرمائیے۔ @virkivl7
جیو نیوز نے خاکے شائع کر دیئے سیدی رسول اللّٰہﷺ کے جس میں چہرہ نہیں بنایا گیا جسم اقدس بنا دیا گیا
کہاں ہیں اہلسنت کے ٹھکیدار جنہیں لب۔۔یک کے کام سے اختلاف تھا اس مسئلہ پر کیوں سب کی زبانیں بند ہیں؟؟؟
#TLP_Promotion#ملنگ_قبیلہ