مجھے عاصم منیر کی حرکتوں پر ہنسی بھی آتی ہے، اور جس بدقسمت فوج کا یہ سربراہ ہے، اُس پر ترس بھی آتا ہے اور غصہ بھی۔ فوج کو جس تباہی سے عاصم منیر نے دوچار کیا ہے، تاریخ میں کسی اور جرنیل نے نہیں کیا، کسی دشمن نے نہیں کیا۔ اس نے فوج کو بالی ووڈ فلم کے اُس مافیا کی طرح بنا دیا ہے جو ایسی مجرمانہ حرکتیں کر کے کچھ عرصے کے لیے اپنا گزارا کرتا ہے۔ عاصم منیر بھی یہی کر رہا ہے، اور یہ اُس کے اختتام کی علامت ہے۔
زِلّے شاہ کی طرح، ایک بار پھر ایک معصوم کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔ یا تو اسے اغوا کر کے قتل کیا گیا ہوگا، یا پھر مہارت سے جال میں پھنسا کر۔
بے غیرت جرنیل، اور اُس کی بے غیرت فوج۔
سلمان اکرم راجہ صاحب تو زہریلے یوتھیوں کی طرح غصے میں ہیں کیونکہ راجہ صاحب کو پہلی دفعہ تحقیر اور تضحیک محسوس ہورہی ہے کہ میں سلمان اکرم راجہ تحریک انصاف کا سیکرٹری جنرل اراکین کو بلاؤں اور وہ احتجاج یا دھرنے تو کجا سپریم کورٹ تک بھی نہ آئیں۔ اب تحریک انصاف کسی اسمبلی میں نا تو آئینی ترمیم روک سکتی ہے۔ مخصوص موضوعات پر اسے بولنے کی اجازت نہیں۔ یہ لوگ سپریم کورٹ بھی نہیں آسکتے۔ اس صورتحال میں ان اسمبلیوں سے علیحدگی میں ہرج کیا ہے؟
مجھے ان کے انٹرویو سے کوئ مسلہ نہی۔ مسلہ یہ ہے کہ باقی مصلئ صحافیوں کو بھی انٹرویو دیا جا سکتا تھا۔ کیا پیمانہ تھا جس میں انٹرویو دیا گیا۔ کن کو صرف پیسٹری اور کی�� پر ٹرخایا گیا-کیا وہ کمتر صحافی تھے۔ میں صرف صاب بہادر کا پیمانہ جاننا چاہتا ہوں انٹرویو دینے کا۔ بڑا چھوٹا صحافی یا بڑا چھوٹا ٹی وی چینل کیا پیمانہ ہے۔ کس سے ہنس کر بات کرنی ہے اور چاپلوسی کرنی ہے اور انٹرویو بھی دینا ہے۔ اور کس کو چایے پیسٹری پر ٹرخانا ہے اور پھر ان سے توقع رکھنی ہے کہ وہ چمچع گیری بھی کریں گیں۔ میں صرف ان کا فلسفہ سمجھنا چاہتا ہوں۔ میں وہاں نہ تھا اور نہ خواہش پسند ہوں۔ کیونکہ میں اپنی عزت خود کرواتا ہوں نہ کہ ان لوگوں پر چھوڑتا ہوں جو اختیار اور طاقت کے پجاری ہیں۔ مجھے گلا ہے ان دوستوں سے جو منہ اٹھا کر چائے پیسٹری کے لئے چلے جاتے ہیں۔ ان کی تصویر بھی دکھا دی جاتی مگر ان کو انٹرویو بھی نصیب نہی ہوتا۔ صرف شرمنندگی ملتی ہے۔
@AwaisY_@enkidureborn مذاکرات۔۔۔
طاقتور سے مذاکرات نہیں بھیک ملتی ہے؟
مزاحمت کریں گے تو ہی طاقتور کو پریشر محسوس ہوگا اور وہ مذاکرات کی میز پر آئے گا
آپ کے ساتھیوں کو آسائشیں چاہیئے کیونکہ مذاکرات کے لئے جو جدوجہد کی ضرورت ہے وہ والا جگر ان کمزور لوگوں میں نہیں
سب سالے ایک کرنل کے میسج کی مار ہیں
سہیل آفریدی نے آج پریس کانفرنس میں بڑھکیں ماریں، فوجی چینلز پر چلائے گئے انٹرویوز میں ڈائیلاگ بولے! یہ سب فوج کی مرضی سے ہی ہوا، فوج کی اجازت سے ہی ہوا۔
دراصل سہیل آفریدی بے نقاب ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر لوگ اسے بے نقاب کر رہے ہیں اور اسے جواب دہ ٹھہرا رہے ہیں، تو فوج کو اپنے اثاثے کو بچانے کے لیے یہ اسٹنٹس ارینج کرنے پڑے۔
سیکٹر کمانڈر سے حکومت گرانے کی دھمکی والی بات بھی فوج کی اجازت سے ہی بلوائی گئی، تاکہ ہمدردیاں حاصل کی جا سکیں۔
ابھی ناہلی، 9 مئی وغیرہ کے ڈرامے، فوجی نام نہاد صحافیوں سے دھمکیاں بھی عوام کے سامنے رکھے جائیں گے، تاکہ اپنے اثاثے کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
سہیل آفریدی پر دباؤ برقرار رکھیں۔ اس کا گریبان پکڑ کر اس سے سوال کریں اور اسے جواب دہ ٹھہرائیں۔
ایک پوزیشن ہولڈر صاحب ہائی کورٹ کے باہر کھڑے ہو کر بڑھے ہی غصے میں آج فرما رہے ہیں کہ خان کی بے شک جان چلی جائے، لیکن انہیں رات کے 12 بجے تکلیف نہیں دینی چاہئیے تھئ۔ بھئی، پہلے انہیں باقاعدہ ایک انویٹیشن کارڈ بھیجا جائے، دس دن پہلے اطلاع دی جائے کہ عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے، کچھ تشویش ناک پیغامات موصول ہو رہے ہیں، حالات بہت زیاد�� خراب ہیں تب کہیں جا کر شاید انہیں تکلیف دینے کی اجازت ہو!!
اور مزے کی بات یہ ہے کہ باقی سب بھی اسی بات پر ��اں میں ہاں ملا رہے ہیں۔
تو پھر آپ خود اندازہ لگا لیں کہ سلمان اکرم راجہ صاحب اور پارٹی جب تک خود احتسابی کے عمل کو ٹالتی رہے گی، تب تک یہی تماشا چلتا رہے گا۔ آپ سارا ملبہ عوام پر ڈال دیتے ہیں کہ لوگ آپ سے سوال کیوں کرتے ہیں، لیکن جب آپکی اپنی ٹیم کے لوگ اٹھ کر اس فرعون بھرے لہجے میں، اسی ٹون اور ٹینر میں، اس قدر غرور، تکبر اور انا پرستانہ انداز میں بات کریں گے تو لوگ سوال نہیں تو اور کیا کریں گے؟
اس ٹیم کو عمران خان کی فکر کم اور اپنی انا، اپنی پوزیشن اور اپنے دفاع کی فکر زیادہ ہے۔
یہ لوگ عمران خان کی کیا فکر کریں گے؟
@enigmaakh ان کا غصہ سے ہلکان ہونا بن��ا ہے نا کیونکہ ہم جیسے کمزور یادداشت والے پاکستانی ابھی کچھ دیر بعد ان کی کرنیلی تقریر پر واہ واہ کریں گے۔
ان موصوف کی کل قابلیت، اسمبلی میں کی گئی چند ایک تقاریر ہیں۔ نخرے جنرل رانی والے۔ @JunaidAkbarMNA
@MuzzammilAslam3 مزمل اسلم صاحب، یہ دھندے کی تعریف فرما دیں تھوڑی سی؟
بہت مہربانی ہوگی۔
اور یہ بھی کہ دیں کہ سب جھوٹ ہے۔ باریک وارداتیں نا ڈالیں۔ ع��ام سیانی ہو چکی ہے۔
کیا @OfficialDGISPR انجینیر صاحب کے پاس اسکا کوئی جواب ہے؟
یہ معاملہ تو مداخلت سے آگے کا ہے🚨
ایک گریڈ ۱۹/۲۰ کا سرکاری ملازم کیسے صوبے کے منتخب وزیراعلی کو ایسے دھمکی لگا سکتا ہے؟
کیا یہ آئین کے حلف کی خلاف ورزی نہیں؟؟؟
کیا اس بریگیڈیئر کا کورٹ مارشل نہیں ہونا چائیے؟؟؟
جواب ضرور دیجیے گا DG صاحب
Oh @MarioNawfal you just show your other face of hatred against Muslims 🤷🏼♂️
You said barking was occupied by hours: the pray takes less than 2 Minutes 🤭
You said Ambulance was forced to turn around: it’s not an emergency hospital gate and obviously so many barking are empty and they are not in the middle of street 🤮
Even thu it was not the place for prayer, however these Muslims took the most precautions to not harm anyone during their time 🌹
But thanks for letting us know how you are 🤷🏼♂️
@Artificial98929@Umar_AliX ان کی بھی سن لیں۔ شاید یہ پاکستان کو جانتے نہیں۔۔۔
عمران خان کو اغواء کیا گیا ہے۔ وہ ایک سیاسی قیدی ہے۔
ان کے ہر طرح کے قانونی اور انسانی حقوق پر پابندی ہیں۔
جن عدالتی فیصلوں کی وجہ سے آپ کے مطابق وہ قید میں ہیں، ان میں سے کوئی بھی فیصل�� فری اور فیئر تصور نہیں کیا جاتا۔