🔴 سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان:
ایران ایک طرف دعویٰ کرتا ہے کہ وہ اسلام کی دنیا کا دفاع کر رہا ہے، لیکن دوسری طرف ت��کی اور سعودی عرب جیسے مسلم ممالک پر حملے کرتا ہے۔
یمن میں حوثیوں کو، عراق میں حشدِ شعبی کو، لبنان میں حزب اللہ کو سہارا دینا اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہونا اسلام کے مقاصد کی حمایت نہیں ہے۔
یہ سب صرف وہ نعرے ہیں جن کے پیچھے وہ چھپتے ہیں۔
یہ محمد عرفان ہے وہی محمد عرفان جس کی جنتر منتر احتجاج میں تقریریں وائرل ہورہی تھی اس کا گھر دیکھیے ایسے تھے کاکروچ پارٹی والے جوان،، یہ تھا ان کا بیک گراونڈ پھر بھی نہ غربت کے رونے نہ اپنے ملک و اداروں کو گالی نہ اہلکاروں پر حملے نہ کسی پاس غلیل نہ پتھر نہ کوئی چیخ و پکار نہ گریبان پھاڑے عشق مودی بیان کررہا 15 دن احتجاج کا حصہ رہے وزیرتعلیم کا استعفی لینے گھروں سے نکلے تھے اور استعفی لیکر گھروں کو چل دیے،،
ایسے ہی لوگوں کے احتجاج کامیاب ہوتے ہیں
اگر ہائی کورٹ کا جج پشاور ٹرانسفر ہونے کے باوجود اسلام آباد کی سرکاری رہائش گاہ کو خالی نہ کرے اور اسے ایسا کرنے کیلئے ایک ماہ کا فائنل نوٹس جاری کرنا پڑے اور بصورت دیگر اسے قانونی کارروائی کی وارننگ بھی دی جائے تو کیا ایسے شخص کا ہائی کورٹ کا جج رہنے کا حق سلب نہیں کر دینا چاہیئے؟ کیا خود قانون کی خلاف ورزی کرنے والا جج دوسروں کو انصاف فراہم کرنے کے قابل ہے؟
حامد میر نے شہباز شریف کی ٹیبل پر پڑی وہ فائل دیکھ لی ہے جس میں 28 سے لیکر 33 ویں ترمیم تک شامل ہے اور اسی بھوسڑی والے کو یہ بھی پتہ ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن تین حصوں میں ��س لیے کروایا جا رہا کہ ن لیگ جیت سکے لیکن یہ کنجر آج پیپلزپارٹی کے تھیلے پکڑے جانے پر چُپ ہے😭😭
ایران دعویٰ کرتا ہے کہ وہ امت مسیلمہ کا دفاع کررہا ہے جبکہ وہی ایران سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک پر حملوں کے ساتھ یمن میں حوثیوں عراق میں حشدِ شعبی لبنان میں حزب اللہ اور شام میں ہونے والے جرائم میں شریک ہے سعودی وزیر خارجہ
مجوسی اس کائنات کی بدترین قوم ہے
حکومت کے پاس اچھا موقع کہ ریٹارڈ ججوں اور جن جن کو دوہزار مفت یونٹ بجلی ملتی چھ سو لیٹر پیٹرول ملتا سب بند کر دیں سرکاری گاڑیاں بھی بند کر دیں سوائے پولیس پیٹرولنگ وغیرہ کے کوئی سرکاری گاڑی نا ہو
رائے عامہ آپ کے ساتھ عوام پھر مہنگے پیٹرول پر اعتراض نہی کرے گی
پیارے پاکستانیو، جب تک معیشت اور دفاع دونوں مضبوط نہیں ہونگے تو کوئی آپکی عزت نہیں کرے گا حتی کہ گھر والے بھی عزت نہیں کرتے :) لہذا ٹرینڈ چلانے اور غصے کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت بارے ضرور سوچیں اور ذہن میں رکھیں کہ بہت سے دور حاضر کے سیٹھ بھی کسی وقت غریب تھے اور کوئی عزت بھی نہیں کرتا تھا
اپنے پڑوس میں دیکھ لیں بھارت میں بھوک کی مثال دی جاتی تھی انہیں مغربی مؤرخین نیم عریاں بھارتی (half-naked indians) کہتے تھے سالوں پہلے کی بات ہے ایک دفعہ نیو یارک ٹائمز کے @tomfriedmanکا مضمون پڑھ رہا تھا اس نے لکھا کہ بچپن میں ہماری ماں یہ ڈرا کر ہمیں کھانے پر مجبور کرتی تھی کہ کھانا کھا لو، نہیں تو انڈین کھا جائینگے (مطلب کہ بھارتی بھوک کا استعارہ تھے) آگے جا کر اس نے لکھا کہ اب ہم اپنے بچوں کو ڈراتے ہیں کہ جاب لے لو وگرنہ انڈین لے جائینگے
اسی طرح چینی اپنی شاندار تہذیب کے باوجود زوال پذیر بھی ہوئے 1948 سے پہلے کے سو سال کو وہ century of humiliation کے طور پر یاد کرتے ہیں بیرونی حملہ آور قابض تھے اندرونی خلفشار کا بھی شکار تھے ایک وقت تھا کہ چینی یورپ جانے کیلئے پہلے پاکستان آتے اور یہاں سے براستہ پی آئی اے یورپ جاتے اب وہ امریکہ کا متبادل بن کر ابھرے ہیں Deng Xiaoping معاشی طاقت بننے والے چین کا بانی ہے اسکے دور میں چین نے معاشی ترقی شروع کی اور چین اسکی اس پالیسی پر کارفرما تھا (اور یہ چینی کہاوت بھی ہے) کہ یہ اہم نہیں کہ بلی سفید ہے یا کالی، جب تک وہ چوہے پکڑ رہی ہے وہ اچھی بلی ہے
یہ حالت اور حالات ہیں PTI کے وکلاء کی قابلیت کے👇👇👇
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ سے پوچھا کہ متعلقہ جیل رولز بتائیں جن کے تحت عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے، سردار لطیف کھوسہ متعلقہ جیل رولز کی تیاری نہ ہونے کی وجہ سے وقت مانگ لیا، عدالت نے وقت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی
امریکی میزائیل دیکھ کر ایرانی عوام خوشی سے اللہ اکبر کے نعرے لگا رہی ہے اور ہمارے ہاں صدیق پستی نے کُڑ کُڑ کر اپنا اور یوتھیوں کا خون جلا رکھا ہے سولہ قتل بھی کروا بیٹھا ہ
یہ حملہ نہایت المناک تھا انہوں نے ھمیں بہت مارا میزائل ھمارے گھروں اور عبادت گاہوں میں داخل ھو رھے ھیں اس کے اثرات اسرائیلی عوام کے لیے شدید دکھ اور صدمے کا باعث ہیں
اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ ایران کے بیت شیمش پر حملے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے براہِ راست نشریات میں رو پڑا
ایٹم بم چھوڑ دیں ایران نے شام میں بشر الاسد کو مضبوط کرنے کے لیے 30سے 50ارب ڈالر لگائے اس میں تیل دیا اسلحہ اور مختلف اور طریقے سے پراکسیز پر رقم لگائی ایران اگر اس میں سے 10 ارب سے جنگی جہاز خرید لیتا جیسے (J-10CE (Chengdu J-10C چائینہ سے لے لیتے ایک جہاز چالیس ملین ڈالر کا ہے اسی جہاز سے پاکستان نے انڈیا کے جہاز گرائے تھے دس ارب سے ایران 250جہاز خرید سکتا تھا ایک بڑی فضائیہ ہوتی تو کسی ملک کو حملہ کی جرت نہی ہوتی ہے کیونکہ جنگی جہازوں کی اپنی دہشت ہوتی ہے
جب دبئی کو حقیقی دفاعی ضرورت پیش آئی تو امریکی فورسز اڈا خالی کر کے اپنے سامان سمیت نکل گئیں۔ مشکل گھڑی میں حفاظت کے بجائے فرار کو ترجیح دی گئی، اور دبئی کو تنہا چھوڑ دیا گیا۔
اپ مجھے کوئی شک نہیں رہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی اسرائیل کا بہت مؤثر پراجیکٹ تھا جو الحمدللّہ ناکام بنا دیا گیا، عمران خان کو کبھی سپورٹ کرنے پر پوری قوم سے معافی مانگتا ہوں، سلیمان شاہ راشدی
دورۂ اسرائیل کی قیادت کرنے والوں میں شامل امریکن مسلم اینڈ ملٹی فیتھ وومن امپاورمنٹ کونسل کی رکن انیلا علی ہیں
وائس آف امریکہ کےاسد حسن سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ
پاکستانیوں کا دورہ اسرائیل عمران حکومت نے طے کیا تھا
کریڈٹ وائس آف امریکہ
افغانی عوام پاکستان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی۔۔
کابل میں جنگ بند کرو اور ٹی ٹی پی کی پشت پناہی بند کرو۔۔ ان نعروں پر مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئی
کابل میں خواتین نے طالبان سے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے، TTP کی مبینہ سرپرستی ختم کرنے اور افغان شہریوں کو ترجیح دینے کا مطالبہ کیا—جواب براہِ راست فائرنگ سے دیا گیا۔ 3 جاں بحق، متعدد زخمی۔
پرامن نعرہ تھا: “افغان عوام پہلے،
ہمیں جنگ نہیں—امن چاہیے!
افغانستان میں امن، روزگار اور علاقائی استحکام کی بات کرنا اب جان جوکھوں کا کام بن چکا ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای چاہتے تو بچیاں پاڑتے، بچے پاڑتے، کھسرے تک پاڑتے اور یہودیوں میں شادیاں کرتے بچے انکو دے آتے اور پھر مسلم امہ کا لیڈر بن کے گھڑیاں چوری کرتے کرپشن کی مد میں سینکڑوں کنال کی ��مینیں لیتے
لیکن انہوں نے یہ سب نہ کر کے مرنا قبول کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جن کی شہادت اسرائیلی حملوں کی وجہ سے ہوئی اور فتنہ الخوارج کے ہاتھوں شھید ہونے والے شھدا کے لیے فاتحہ خوانی کروائی جا رہی ہے
اخے تم اسرائیل کا نام کیوں نہیں لیتے ؟
یہاں تو اسرائیل کا نام دھڑلے سے لیا جا رہا ہے کمی کمینوں