یہ بھی پنجاب کی ماؤں کے بچے تھے جنہیں تمھاری نااہل بلوچستان حکومت نے کل ہی پنجاب بھجوایا ہے یہ بھی غفلت کہلاتی ہے یہ بھی بدترین سانحہ ہر مہینے ہوتا ہے ان کے یتیم بچے بھی انصاف مانگتے ہیں یہاں تم لوگوں کو موت پڑ جاتی ہے
انصاف کا تفاضا یہی ہے کہ آپکے پاپا صدارت سے اور بقیہ افراد ائینی عہدوں سے مستعفی ہوں اور آپ پارلیمان سے بھی باہر ائیں اور سندھ حکومت گرا کر اس نظام کو لپیٹ دیں اور اگر آپ ایسا نہیں کرسکتے تو اپنی نشست پر منہ بند کرکے بیٹھ جائیں کیونکہ آپکا پیپٹگیری اور رنگ بازی کررہے ہیں
ماؤں نے اپنے بچوں کو نو ماہ کوکھ میں رکھ کر پیدا کیا جوان کیا کاروبار کروایا اور کسی کی غفلت کے نتیجے میں وہ سب زندہ جلا دئیے گے بدترین سانحہ تھا💔
بیشک اسلام آباد کا سانحہ انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے سزائیں ملنی چائیے البتہ گل پلازہ کی انکوائری رپورٹ شئیر کروں ؟ شرم آئے گی ؟
@RanaSikandarH
میں نے کہا بچے کا سال ضائع ہو جائے گا آپ نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا تھا پرابلم خل کرنے کا تو کہتا ہے ہم پابند نہیں ہیں چاہے دو سال لگ جائیں۔ جا کے CM portal پر کمپلینٹ کرو یا جس کو مرضی بتاو جو کر سکتے ہو کر لو۔ ہم پابند نہیں ہیں جب کام ہو گا آپ کو بتا دیں گے۔

موبائل کا بے دھرک استعمال کر رہا ہوتا ہے۔ تین آواز دی تو ایک دفعہ سنا۔ اور جو بدتمیزی اور فرعونیت کے لہجے میں بات کی وہ علیحدہ ۔ 5 چکر لگا چکا ہوں نہ کوئی خل نکالتا ہے اور نہ آنٹری پاس دیتا ہے تا کہ میٹرک برانچ میں جا کر اپنا کیس خل کروا سکوں۔ ہر دفعہ ٹال دیتا ہے۔

سر ایک بچے کے پریکٹیکل کے نمبر مس ہونے پر گوجرانوالہ بورڈ میں 8-08-26 کا ایک کیس رجسٹر کیا ہے۔ لیکن ون ونڈو میں بیٹھے میٹرک برانچ کا عہدیدار نہ تو اینٹری پاس دے رہا ہے اور نہ صحیح طریقے سے بات کرتا ہے۔ فرعونیت کا یہ عالم ہے کہ کہتا ہے جاو CM POrtal پر شکایت کرو۔

بلوچستان میں اسنے کہا ایک SHO کی مار ہیں اب آدھا صوبہ جل رہا ہے،کشمیر میں اسنے انٹرنیٹ بند کرکے خبریں چھپائیں، پختونخواہ میں لکی مروت، بنوں ، وزیرستان میں مغرب کیبعد پولیس کا گشت بند ہے، کرکٹ کو اسنے تباہ کرکے رکھ دیا،ایرانیوں کو وہ سالا ہے، شکل و دل کا وہ کالا ہے
بوجھو تو جانیں
ان تمام لوگوں کے بچے پاکستان میں اول تو پیدا ھی نہیں ھوتے ،دبئی،انگلینڈ ،امریکہ ،یورپ میں ان کی پیدائش ھوتی ھے ،کیونکہ جو ھسپتال انہوں نے عوام کے لئے بنائے ھوئے ھیں وہ اس قابل نہیں کہ ان کے بچے یہاں پیدا ھو،ان کا علاج ان سرکاری ھسپتالوں میں ھو،اور غریب کا بچہ ان ھسپتالوں میں جن حالات میں پیدا ھوتا ھے وہ پچیس کروڑ عوام جانتی ھے،بغیر سفارش ان ھسپتالوں میں جانا اپنے بچوں پر ظلم کرنے کے مترادف ھوتا ھے،یہ پندرہ بچے روز محشر ان کا گریبان پکڑینگے جن کی اس سب سانحہ میں غفلت ھے،ان سب جماعتوں کے رہنماؤں کے پاس حکومت بنانے کے لئے وقت ھے ،اپنے مفادات کے لئے سارا سارا دن ایک دوسرے سے ملاقاتیں کرنے کا وقت ھے،وزیر صحت اپنا کام چھوڑ کر پچھلے ایک ماہ سے صوبے بنوارھا ھے ،اس وزیر نے آخری مرتبہ کب وفاقی ھسپتالوں کادورہ کیا تھا؟
چھوٹے انتظامی یونٹ بہتر گورنس کے لئے بنانا چاہتے جبکہ 24 کلو میٹر کا اسلام آباد مینج نہی ہو رہا ہے شہباز شریف محسن نقوی مصطفی کمال سب اس حادثے کے ذمہ دار ہیں
پمز میں پندرہ بچوں کی ہلاکت پر صبح سات سے لیکر دن کے ایک بجے تک لگاتار میڈیا کوریج کر رہا ہے حکومت کی غفلت انتظامیہ کی غفلت پر سوال کر رہا ہے بہت اچھا کر رہا ہے
بلوچستان سے پانچ کٹی پھٹی لاشیں کل پنجاب آئی کسی ایک نے کوریج کی ہو کسی ایک نے سوال کیا ہوتو بتائیے گا
جہاں “ بڑے صاحب “ کی کارکردگی کی بات آتی ہے وہاں یہ تمام میڈیا والے ان کے اینکر ان کے صحافی و تجزیہ نگاروں کو موت پڑ جاتی ہے
انسانیت کا درس یکطرفہ دینے والے منافقت کے اعلی درجے پر فائز ہیں
لیکن چونکہ اسٹیبلشمنٹ کا خاص بندہ ہے اس لیے چاہے وزارت داخلہ ہو ، چاہے کرکٹ بورڈ ہو چاہے وفاق کے ہسپتال ہو ۔ سب کچھ تباہ برباد کر دیا لیکن کوئی نہ پوچھنے والا ہے اور نہ کہنے والا۔ پاکستان کے زوال کی وجہ بھی یہ لوگ ہیں۔

Mustafa Kamal can't manage one hospital in Islamabad
Aleem Khan can't manage GT Road, it's like a war zone travelling on Gujranwala -Lahore section
Naqvi SB can't manage PCB/IntMin?
They can only lecture on Good Governance... Kaila Republic
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔