Abdul Wahid Arisar was a well red, well spoken and extremely tolerant leader in sindh's politics. He was a person who did not only love the politics of working class but lived it every day by his extremely minimalistic lifestyle.
#TributeToAbdulWahidArisar
ايک بيمثال مفکر،اک دور،اک تاريخ،
رسول بخش پليجو ايک ليجنڈ جس نے نہ کسی حکمران سے کوئی فائده ليا،نہ کبھی کوئی کرپشن کی،نه ظلمت کو ضيا کہا،نہ کسی بندے کو خدا مانا.
جس کی کل کائنات علم، ادب، سائنس اور جدوجھد تھی. جس کی تاريخ ساز حيثيت کا تعين يے ہمعصر دور نہيں آئينده ادوار کريں گے.
دنیا کا دو نمبر پڑا صحرا تھر پارکر ہے جس میں بارش ہونے کے بعد دور دور سے لاکھوں کے تعداد میں لوگ یہاں کا فطری حسن دیکھنے پہنچ جاتے ہیں!
جب آج تھر کے لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں تو ایک کی بھی نظر نہ پڑی!😢
تھر کو پانی دو
#TharNeedsWater#TharNeedsWaterCanel@Being_Thari
The shortage of water is a acute problem in Thar. The prevailing conditions once again underscore the need for extending the canal network to this region.
#TharNeedsWaterCanal@ZoyaAsghar4