ایک ن لیگی کارکن کا 0 یونٹ پر 749 روپے بل آیا ہے ۔
میری پوسٹ پر انہوں نے بطور ثبوت اپنا بل بھی اپلوڈ کردیا۔
اندازہ لگالیں کہ اویس لغاری ن لیگ کی سیاست کیلئے کتنا خطرناک ہے
آئی پی پیز سے معاہدے حکومتوں نے کئے
اور مہنگی بجلی کے بل عوام بھر رہے ہیں
ہونا تو یہ چاہیے کہ جنہوں نے معاہدے کئے
ان کی تمام جائیداد بیچ کر آئی پی پیز کو پیسے دئے جائیں