عمران خان اور ان کی سیاست کا بنیادی فرق یہ ہے کہ عمران خان کو کئی برسوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد ایک مضبوط سیاسی قوت کے طور پر مجبوراً تسلیم کیا گیا۔ بعد ازاں مقتدرہ نے خود ہی عمران خان کے سیاسی لشکر میں اپنے ٹاؤٹس گھوڑے شامل کیے عمران خان کو قابو کرنے کیلئے۔
اس کے برعکس، ذوالفقار علی بھٹو نے مقتدرہ کی گود میں بیٹھ کر اور آشیر باد سے اپنی سیاسی جگہ بنائی، اور اب بلاول بھٹو بھی اپنے دادا کی حکمتِ عملی پر گامزن ہیں۔
منیب فاروق کو اندازہ ہی نہيں پے اس نے کتنا بڑا راز لیک کر دیا۔
کہا ہم جو کچھ کرتے ہیں کمپنی کے حکم پر کرتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف ہمیں ایک سال بعد ہی حکم مل گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو پے جاؤ اور ہمیں کلین رکھو۔ اور ہم "پے" گئے۔
پھر کہا شہبازشریف کی حکومت کو پے جانے کا حکم ابھی نہیں ملا۔ ہم منتظر ہیں۔
کروناوائرس کے دنوں میں ایک جب ایک سرکاری گنجا اپنے گینگ کے ساتھ عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا، تو پتہ چل گیا تھا کہ پٹے کھول دیے گئے ہیں۔
یورپ میں گرمی کی لہر آئی تو گورے مرنے شروع ہوگئے۔ صرف سپین میں دو سو سے زائد لوگ مرے ہیں۔ لوگ گھر چھوڑ کر مہنگے ہوٹلوں میں پناہ لے رہے ہیں۔
اور یہ گرمی ویسی نہيں ہے جیسی پاکستان میں ہے۔ پاکستان میں ان مہینوں میں سورج آگ برساتا یے۔ جب آسمان دے آگ برس رہی ہے اور زمین کوئلے کی طرح دھک رہی ہے تو یہ بےگناہ انسان، پاکستان کا سابق وزیراعظم، قومی ہیرو، دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان، ایک تندور نما کوٹھڑی میں قید ہے۔ یہ تیسری گرمیاں ہیں جو اس نے یہاں گذاری ہیں۔
جس ملک میں اتنا ظلم ہو۔ ایسا جبر ہو۔ کبھی اس ملک میں برکت آسکتی ہے؟
دعا کریں ہم پر آللہ کا قہر نازل نہ ہو۔ ہم نے جبر کے سامنے کمزوری اور بزدلی کی انتہا کر دی ہے۔ خاص کر ہماری پڑھے لکھے طبقے نے۔ 😢
@MaidahMuhammad یہ سچ کہا کہ عدلیہ آزاد نہیں لیکن یہ سفید جھوٹ کہا کہ میرا ذاتی عناد عمران خان سے نہیں تھا اس کے ہر کیس میں ہر بات اور ریمارکس عمران دشمنی سے بھرپور تھا
ہم سب کا عظیم لیڈر عمران خان
گزشتہ 6 مہینے سے گمشدہ ہیں
اور کسی کو نہیں معلوم کے عمران خان روئے زمین پر کہاں پائے جاتے ہیں
آواز اٹھائیے
ایک عظیم انسان کو بچائیے
ورنہ کل صرف آپ افسوس کرینگے۔
عالیہ حمزہ ملک کی ناحق گرفتاری کو آج 91 دن ہو چکے ہیں۔انکی ناحق گرفتاری اور پھر کیسز کا نہ لگنا ثابت کرتا ہے انصاف کا نظام یرغمال ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ان ہتھکنڈوں سے حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
@KashifAbasiFan تبدیلی تو آگئ تھی لیکن ایک ملانے ایک زنانے اور ایک درمیانے نے مل کر امریکہ کے ایما پر ملک کو واپس پرانے پاکستان کے طرف دھکیل دیا کیونکہ انڈسٹریل زونز میں چائنا سے کارخانہ منتقل ہونے والے تھے تو امریکہ گھبرا گیا اور اپنے فالتووں سے ذریعے سب کچھ بگاڑ دیا
@QasimSuri_Fan عمران خان کے علاؤہ کوئ بھی نہیں ہوسکتا جو لوگ بھٹو کو سمجھتے ہیں وہ اس دور کو جانتے ہی نہیں وزات عظمی کیلیے ملک کو توڑ دیا پھر جہالت کی وجہ سے نشنلائزیشن کرکے پورے ملک کی اکانومی کو کرش کردیاجس کی وجہ سے پورے عوام مخالف بن گئے اور جنرل ضیاء کو مارشلا لگانا اور جاری رکھنا آسان ہوا