Terrifying video captures people fleeing as gunshots ring out across Krakow's historic Main Market Square in Poland.
Multiple people are dead and at least 11 others injured after a gunman opened fire in the popular tourist destination.
Police say the suspect drove into the square, got out of his vehicle and began shooting. Officers shot the gunman, who was then rushed to a hospital.
See what authorities are revealing about the deadly attack and how the chaos unfolded: https://t.co/OUA5HkmICx
کشمیر کے مناظر انتہائی اندوہناک ہیں پتہ نئیں کس کا ایجنڈا پورا کیا جا رہا ہے ہاتھوں سے لگائی گئی گانٹھیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں جو نفرت کا بیج بو دیا گیا ہے اب وہ کبھی ختم نہیں ہو گا ۔۔
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔
@mmqasimhashmi۔
انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔
جان بیٹا خلافت پہ دے دو
ہو تمہی میرے گھر کا اجالا
تھا اسی واسطے تم کو پالا
کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ
جان بیٹا خلافت پہ دے دو
Last year, The Wall Street Journal brought together a group of men under 30 who had voted for President Trump to get their grades of his first six months in office. We invited them back just before the 2026 midterms. https://t.co/Dd6mK1C80v
محسن نقوی کا آپریشن
یہ بات یاد رکھیے، یہ ریکارڈ پر رکھ لیجیے کہ یہ لوگ کل ملک سے بھاگ جائیں گے، ان کی جائیدادیں اور بینک بیلنس سب کچھ ملک سے باہر ہیں!
سینیٹر کامران مرتضیٰ صاحب نے سینیٹ کے اجلاس میں ایسی دوٹوک بات کی کہ ایوان میں سب کو سوچنے پر مجبور کر دیا! 🔥💥
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
Human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha deserve justice. Today they were sentenced to ten years in prison on counts of “terrorism.” Their crime? Defending activists, lawyers and marginalized communities that were subjected to enforced disappearances and unjust charges.
They underwent an unfair trial for this fearless human rights work. Authorities must immediately release Imaan and Hadi and drop all charges against them.
نورین نیازی کے ساتھ ظلم کی انتہا!
ایمان مزاری کو سزا۔ عافیہ صدیقی کو بھی اسی طرز کی سزا ملی تھی۔تم تو اپنے مالک سے بھی زیادہ ظالم نکلے ہو!
خواجہ آصف اور محسن نقوی کی مولانا کے بیان پر ردِ عمل۔ خواجہ آصف تمہیں نواز شریف نے میرے سامنے چور ثابت کیا تھا، ایسی باتیں کرنے کی بجائے مولانا کی باتوں کا جواب دو!
ٹرمپ کے خودساختہ ملازم عاصم منیر کے ملازم عمران گوندل آئی ایس آئی ملتان کا سیکٹر کمانڈر، اُس تھرڈ کلاس آدمی کی میرے خلاف حرکتیں !
https://t.co/B9CsAq4oiz
🇵🇰 Imran Khan’s son says Pakistan’s rulers are TRYING TO KILL his father.
“It is clear that they are trying to kill him.”
Those words come from a son who says no one has seen or heard from his father since August.
Back then, Sulaiman says, Imran spoke out about being tortured, and warned the regime was trying to kill him the way Egypt’s government did Mohamed Morsi, who died behind bars.
His son says even a Supreme Court order from August, for Imran to be assessed and treated at a private hospital and to get regular visits from family and lawyers, is still being ignored.
So now Sulaiman is doing what no child should ever have to do, naming in advance who he’ll blame if the worst happens: army chief Asim Munir, with the government’s approval.
No son should have to fight this hard just to see his father again.
Source: @SulaimanKNiazi / Writer: Wayne
عمران خان کی ہمشیرہ، نورین نیازی کی بہن کو آج تشویشناک حالت میں کارڈیالوجی لے جایا گیا۔
نورین کا قصور یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنے کے لیے اڈیالہ ��یل کے باہر رہتی تھی۔ اُس کے اکلوتے بیٹے کو جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ اُس پر سرد راتوں میں ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔ کیا کچھ ظلم نہیں ہوا؟ اب بھی وہ مہینوں سے بغیر کسی فردِ جرم کے قید ہے۔
عاصم منیر ایک sadist ہے، اگر ظلم کر کے تمہارے ذہن کو تسکین مل گئی ہو، تو نورین نیازی کو رہا کر دو۔
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
بنوں امن کمیٹی کس نے بنائی ؟؟؟
ایک اور آڈیو لیک ۔۔علی امین کا شاندانہ کو صاف جواب
غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔۔۔سامان باندھ لو
پختونخوا ۔۔۔غیر واض�� مستقبل
نادرا والوں کا بھی الگ ہی کانفیڈنس ہے
سیاسی جماعتیں بھی محسن نقوی صاحب کو جواب دینے سے گھبراتی ہیں اور نادرا والے سیرئیس ہی نہیں لے رہا چھاپوں کو بھی
لاہور ساندہ میں چھاپہ مارا دفتر خالی !