MBA business Admin from Manchester uni,PGD management and leadership from Liverpool uni ,all rounder cricketer ,Regional Manager at top Secuirty Manchester
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے سعودی ولی عہد کو سلوٹ۔
یہ منظر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بھائی چارے، باہمی احترام اور مضبوط تعلقات کی خوبصورت عکاسی ہے۔ 🇵🇰🇸🇦
تاریخ میں پہلی مرتبہ ریاض میٹرو سٹیشن پر پاکستانی پرچم لہرا رہا ہے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی تصویر اسی میٹرو سٹیشن پر دکھائی جارہی ہے اور یہ عمل ہم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے باعث عزت و فخر ہے
ناظرین یہ واقعی تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے
islamabad celeberates Makkah Agreement with spectacular Firework on Saturday night with flags of Pakistan, Saudi Arabia and Turkiye..
#makkahagreement#islamabad
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کتنا خوبصورت اورخاندانی انداز ہے. جب عمر رسیدہ اور ماضی میں کینسر کی بیماری سے لڑنے والےکمزور شہبازشریف حرم کی سیڑھیاں چڑھ رہے تھے تو فیلڈ مارشل نے سہارا دینے کیلئےانکا بازو پکڑرکھا تھا. ♥️
امن کی دعوت کل عالم میں، مسلک عام ہمارا
دادِ شجاعت دورِ ستم میں یہ بھی کام ہمارا
حق آئے باطل مٹ جائے یہ پیغام ہمارا
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
🇸🇦🇵🇰🇹🇷
اس دفاعی معاہدہ کی سب اہم اور خصوصی بات یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بیت اللہ خانہ کعبہ کے عین سامنے یہ معاہدہ طے پایا ہے اور یہ اعزاز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو حاصل ہوا ہے