پختونخوا، ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے 'جنگ عظیم دوم کے آخری سپاہی' صوبیدار ایوب صاحب آج 19 فروری کو 105 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔
زیر نظر تصویر 2022 کی ہے، جب میں انڈپینڈنٹ اردو کے لیے ان پر ایک رپورٹ لکھ رہی تھی، اور ان کے گھر گئی تھی۔ ان کی کہانی ان کی زبانی سننے کے لیے ٹائم لائن پر ان کی ویڈیو رپورٹ شیئر کر لی ہے۔ ایوب صاحب آخری عمر تک سماعت، بصارت اور جسمانی و ذہنی لحاظ سے صحتمند تھے۔ کچھ دن طبیعت خراب رہنے کے بعد آج رحلت فرما گئے۔
ان کی شفقت اور دلچسپ گفتگو مجھے اتنی پسند آئی تھی کہ اکثر ان کی خیریت دریافت کرتی رہتی تھی۔
کافی وقت سے خواہش تھی کہ دوبارہ ملنے جاوں گی۔
گزشتہ شام موبائل گیلری میں کچھ ڈھونڈتے وقت بار بار ان کی تصویر پر انگلیاں رک جاتیں۔ معلوم نہ تھا کل ان تصاویر کو ان کی وفات کی خبر دینے کے لیے شیئر کرنا پڑے گا۔
روح ئ ښاد.
My paternal uncle, Subidar (R) Muhammad Ayub Khan, has passed away. His funeral prayer will be offered tomorrow on February 20, 2025, Thursday at 10 AM in the morning at Dagai Khadukhel Bunir.
Where do you place management skills, and administrative experience while appointing Vice Chancellors for universities? Listen to Dr. Qasim Jan (Minister for Education) how he replies.
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرانے کا اعلان کر دیا۔
حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر 2023 کو شائع کر دی جائے گی۔ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات و تجاویز کے بعد حتمی فہرست 30 نومبر 2023 کو شائع ہو گی۔
*Urgent Humanitarian Appeal *🙏
A grieving Afghan couple, who brougt their child to Pakistan for treatment, and who died in a hospital in Peshawar, now finds themselves stranded due to closed borders amidst recent tensions between Pakistan and Afghanistan. Their child didn't make it, andthey deserve to mourn at home.
🙏 Please show compassion and open the border for them. Let's stand together for humanity. 🌍 🥺😢
@GovtofPakistan@HRCP87@OfficialDGISPR
#HumanitarianAid #OpenBordersNow