@ashfaqsasrana فارم 47 کی سیٹ کا وزن لے کر یہ بول بھی کیا سکتا ہے ۔ کاش کہ عین وقت پر سیٹ قبول نہ کرتا اور کہتا کہ میں شکست تسلیم کرتا ہوں تو آ ج ہر جگہ نوازشریف بول رہا ہوتا لیکن اتنا چھوٹا اور اتنا گرا ہوا شخص نکلے گا یہ کسی نے سوچا نہیں تھا ۔ اپنی سیاست خود ختم کردی۔
@MMAhmed99126684@Mian_JavedLatif ابھی کون سا ڈھیر نہیں ہوتے ۔ ابھی کہاں کہاں شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں ۔ جس سسٹم کے تحت یہ آئے تھے اس بدنامی کا داغ ایک مثال بن کر رہ جائے گا دنیا میں مثالیں دی جائیں گی ۔
@Mian_JavedLatif اس مسخرے پر جمہوریت ، ووٹ کو عزت اور عوام کی رائے کا دودہ تب کیوں نہیں پڑا تھا جب ایک سازش کے تحت جنرل باجوہ سے مل کر جمہوریت کے گلے پر چھری پھیری گئی تھی ۔ جب راتوں رات فارم 47 بناکر نواز شریف کو جتوایا گیا تب کہاں تھا ۔
@hassanayub92 یہ روبوٹ ہے ۔ اس میں جو بھی پروگرام انسٹال کردیا جائے یہ ویسا ہی کرتا ہے ۔ اس میں نہ کوئی شعور نہ احساس نہ شرمندگی اس طرح کی کوئی چیز نہیں ہوتی ۔
@adeebanoor0@ammarmasood3 اچھا ایسا تھا ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا ۔ کیا نوازشریف کو سیاست میں شہرت نہیں ملی تھی ؟ 1996کے الیکشن میں دو تہائی سے ن لیگ جیتی تھی ۔ جبکہ عمران خان کی واحد اکیلی سیٹ تھی اس وقت تو کھلاڑی پر کسی نے اعتبار نہیں کیا تھا جب لوگ سیاستدانوں سے بیزار ہوگئے تو عمران کی طرف دیکھنے لگے۔
@ammarmasood3 اللہ اللہ ڈاکٹر نوازشریف اور ڈاکٹر آ صف زرداری ایک گناہ گار ناقابل رحم پیشہ ور مجرم کی ٹریٹمنٹ ہنگامی بنیادوں پر کر رہے ہیں پورے ہسپتال میں ایمرجنسی لگادی گئی ہے امید ہے کہ مجرم جیسے ہی حوش آئے گا تو سب سے پہلے ان دونوں ڈاکٹروں سے ان کے گھروں میں ڈاکہ ڈالنے پر معافی مانگے گا
@janabworld@Mian_JavedLatif مسلمان تقسیم در تقسیم کے تیجے میں تین حصوں میں بٹ گئے ہیں ۔ اگر تینوں ملکوں کے مسلمان یکجا ہوتے ایک ہندوستان میں تو پھر بھی کیا مسلمانوں کی ہندوستان میں وہی اوقات ہوتی جو آ ج ہے ؟
@janabworld@Mian_JavedLatif انگریزوں نے تو برصغیر کو چھوڑ کر جانا ہی تھا ساری دنیا میں جہاں جہاں ان کا قبضہ تھا وہاں سے وہ چھوڑ کر گئے اگر تقسیم کا عمل نہ ہوتا تو برصغیر کے مسلمانوں کا مستقبل آ ج کیسا ہوتا ؟
@Mian_JavedLatif اگر پنجاب کے چار صوبے بن جائیں تو کیا نقصان ہے ؟ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ حمزاشہباز دوسرے کا وزیر اعلیٰ مریم کا بیٹا تیسر کا مریم کی بیٹی اور چوتھے کا شہباز شریف کی بیٹی اور مریم وزیراعظم۔ پانچوں انگلی گھی میں اور سر کڑھائی میں 🤣🤣۔
@SMunirMaan اگر یہ سندہ کی بادشاہت بچانے کی ترکیب نہیں ہے تو ثابت کرنا ہوگا ۔ تمام قیدیوں کی رہائی ، عدلیہ کی آ زادی ، حقیقی جمہوری نظام کی بحالی اور تمام اداروں کی حیثیت اور ان کے دائرہ اختیار پر عمل کرنے کیلئے سختی سے پابند کرنا ہوگا ۔