السلام علیکم
کچھ غور فرمائیں کچھ پاکستانیوں کی بات کر رہی ہو
عام زبان میں اپوزیشن پٹواری کہا جاتا ہے ۔ تو سن لو بے شرموں تم لوگ عمران خان کو کیا نیچھے گر اوگے ارے تم لوگ تو خود اتنے گرے ہوے لوگ ہو کہ تم عمران خان جیسا عظیم لیڈر کے قابل نہیں ہو
انشااللہ اپوزیشن منہ کی کھاے گا
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket!
3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain 👏
Happy birthday Imran Khan!
Happy birthday to the greatest son of this soil 🇵🇰
May this day bring peace and freedom to your life. You've already done a lot for your country. Stay happy, stay strong, king! 🤍
“I have no fear — not of death, not of failure. This is a lifelong struggle, and that’s why my opponents find me dangerous.”
— Imran Khan
#سر_بکف_میدان_میں#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
میرے عظیم لیڈر عمران خان کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ 🎂🇵🇰
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، استقامت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آپ کی جدوجہد، حوصلے اور اصول پسندی ہمیشہ ہمارے لیے باعثِ حوصلہ رہی ہے۔
سالگرہ مبارک ہو کپتان! ❤️🇵🇰
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان