ذرا نہیں پورا سوچیں۔
یہ کوٸی اتفاق نہیں کہ حماس ، حزب اللّہ ، حوثیوں ، اور ایرانی افواج کی سنیٸر قیادت اسراٸیل کے فضاٸی حملوں کا شکار ہوٸی، یہ مخبریوں کی ایک مکمل داستان ہے اور مخبر انقلاب ایران والے تھے اور ہیں، میں ہمیشہ کہتا ہوں امریکہ و روس کی داشتہ اسراٸیل ہے اور اِن کا
👇
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💗💓💖
#قومی_زبان
نازشِ امیر سلفی 🇵🇰💓🇵🇰
ہمیـــں بھی دیکھئیے کہ ہم آرزوں کے صحـــرا میں
کھـــلے ہوئے ہیں کسی زخـــــمِ آرزو کی طـــرح
انٹرا پارٹی الیکشن پاکستان مرکزی مسلم لیگ 🇵🇰🤍
@ChAttaUrRahman
پاکستان میں تفرقہ بازی نہ ختم ہونے کی اصل وجہ۔
میں نے اِس موضوع پہ کافی سوچ بچار کی کہ پاکستان میں تفرقہ بازی کیسے ختم ہو گٸی اور آخر کار تحقیق کا فیصلہ کیا جب میں تحقیق کرتے کرتے تفرقہ بازی کی گہراٸی کے اندر گیا میرے لیے یہ انکشافات چونکا دینے والے تھے جہاں کچھ چیزیں دین کے
👇
🚨 *بیکڑ ٹاؤن: ترقی، خدمت اور عملی حکمرانی کی زندہ مثال* 🛑
🔹 *وعدے نہیں، عملی کام:* بیکڑ ٹاؤن میں ترقیاتی اقدامات محض اعلانات نہیں بلکہ زمین پر نظر آنے والی حقیقت بن چکے ہیں، جہاں عوامی سہولیات کو ترجیح دی جا رہی ہے۔
🔹 *بنیادی سہولیات کی فراہمی* سڑکیں، پانی، دیگر ضروری انفراسٹرکچر اور عوامی سہولت کے منصوبے تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں، جو روزمرہ زندگی میں واضح بہتری لا رہے ہیں۔
🔹 *مثالی طرزِ حکمرانی* ایسے علاقے کو نظر انداز کرنے کے بجائے اسے ایک ماڈل ٹاؤن میں بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ترقی کو نعروں نہیں، نیت اور عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔
🔹 *عوامی اعتماد کی بحالی* بیکڑ ٹاؤن میں جاری کاموں نے یہ پیغام واضح کر دیا ہے کہ جب نیت عوامی خدمت ہو تو چھوٹے قصبے بھی ترقی کی روشن مثال بن سکتے ہیں۔
🔥 بیکڑ ٹاؤن آج یہ ثابت کر رہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ممکن ہے—بس سنجیدہ حکمرانی شرط ہے۔
#Balochistan #bekar #DeraBugti
54 سال پہلے جس وجود کو کاٹ کر اندرا گاندھی نے کہا تھا کہ "آج ہم نے دو قومی نظریہ بحیرہ ہند میں دفن کر دیا" آج 54 سال بعد وہی دو قومی نظریہ پہلے سے زیادہ مضبوط ارادوں کیساتھ سرزمین بنگال سے گونج رہا ہے۔
🚨 *پُرامن جدوجہد یا خطرناک فریب؟ پروپیگنڈا بے نقاب*
🔴 یہ دعویٰ کہ ریاستِ پاکستان نے پُرامن سیاست کے تمام دروازے بند کر دیے ہیں، سراسر جھوٹ اور گمراہ کن بیانیہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کا آئین اظہارِ رائے، سیاسی سرگرمی اور پُرامن احتجاج کی مکمل اجازت دیتا ہے—لیکن قانون کی آڑ میں انتشار، نفرت اور تشدد کو نہ پہلے اجازت تھی، نہ اب ہے نا ہوگی۔
🔴 “جنگی منافع خور” کا بیانیہ محض ایک فرضی کہانی ہے جس کا مقصد ریاستی اداروں کو بدنام کرنا اور دہشت گردی کے خلاف جاری قربانیوں کو مشکوک بنانا ہے۔ اگر تشدد ریاست کے مفاد میں ہوتا تو 70 ہزار سے زائد شہداء، اربوں ڈالر کا معاشی نقصان اور دہائیوں کی قربانیاں کبھی نہ دی جاتیں۔
🔴 ماہ رنگ بلوچ یا کسی بھی فرد کی گرفتاری سیاسی سوچ کی نہیں بلکہ قانون شکنی کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ ریاست اختلافِ رائے سے نہیں، تشدد کے جواز، نفرت انگیزی اور قانون توڑنے سے نمٹتی ہے۔ کسی کو قانون سے بالاتر نہیں رکھا جا سکتا—یہی ریاستی ذمہ داری ہے، جبر نہیں۔
🔴 یہ کہنا کہ نوجوانوں کو یہ باور کرانا کہ “اب صرف تشدد ہی راستہ ہے” دراصل دہشت گردی کی نرسری تیار کرنے کی کوشش ہے۔ یہ وہی پرانا بیانیہ ہے جو ہر بار نوجوانوں کو آگے کر کے خود پسِ پردہ رہتا ہے۔
🔥 *حقیقت واضح ہے:* پُرامن سیاست آج بھی ممکن ہے، اختلافِ رائے جرم نہیں—جرم صرف قانون شکنی، تشدد اور ریاست دشمنی ہے۔ نوجوانوں کو مایوسی نہیں، شعور، آئین اور قانون کی طرف بلایا جانا چاہیے۔
#Balochistan
ملک دشمن یوتھیوں سنو
وادیٔ تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن کیلئے آج سے نقل مکانی شروع۔
ہر خاندان کو 250,000 روپے اور 50,000 ماہوار دیے جائیں گے۔
آپریشن 2 تا 3 ماہ میں مکمل ہوگا، بعد ازاں عوام کی واپسی ہوگی۔
فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کو قبائل کی بھرپور حمایت حاصل ہے 🇵🇰✌️
تکمیل پاکستان اپنی منزل کی طرف۔
پاکستان کے سنہری دور کا آغاز ہونے کو ہے زوال سے عروج کی طرف گامزن ہمارا پیارا پاکستان۔الحَمْدُ ِلله
پاکستان 12 ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے جارہا ہے۔ 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کا اسلحہ لیبیا خریدے گا۔ 4 ارب 50 کروڑ ڈالر کا اسلحہ آذربائیجان
👇
پاکستان کے کھلے دشمن تحریک انتشار وفساد۔
تحریک انتشار و فساد عمران شیطان نیازی کے اکثریت چیلے چیلیاں لبرل ، سرخ ہیں یہ پاکستان کے سیکولر ، ملحد، اشتراکی دانش باز حسن اتفاق سے مسلمان گھرانوں میں پیدا تو ہو گئے تھے مگر وہ اس 'اتفاقی حادثہ' کے متعلق شدید ندامت اور خجالت کا شکار
👇
بلوچ نوجوانوں کو دہشت گردوں کی طرف دھکیلنے والی تنظیم بی وائے سی کا چھپا چہرہ بے نقاب!
سیکیورٹی فورسز کے پنجگور آپریشن میں گرفتار ہونے والے دہشت گرد ساجد نے سارے راز افشاں کر دیے کہ وہ پہلے بی وائے سی کا رکن رہا اور پھر بی وائی سی سے بی ایل کا حصہ بنا۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے بی وائی سی نوجوانوں کو ہمدردی کی بنیاد پر پہلے ہی وائے سی کا حصہ بناتی ہے پھر انہیں بی ایل اے اور بی ایل ایف میں شامل کر کے دہشت گرد کارروائیاں کے لئے استعمال کرتی ہیں۔۔
گرفتار ہونے والا دہشت گرد ساجد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا طالب علم رہا ہے جو اسلام آباد میں بھی بی وائی سی اور بی ایل کے لئے سہولت کاری کرتا رہا۔ ساجد جس کا کور نام شاہ ویز تھا۔ اس کی گاڑی سے آر پی جی، 5 راکٹس، 2 ایم 16 رائفلز، 20 ہینڈ گرینیڈز اور دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کے مطابق یہ آپریشن نوجوانوں کو دہشت گردی کی طرف دھکیلنے والے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کو بے نقاب کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوا۔
یاد رہے بی وائی سی ایک منظم مہم کے تحت پڑھے لکھے نوجوانوں کو پہلے دہشت گردی میں دھکیلتی ہیں پھر انہیں مسنگ پرسنز کا نام دے کر سیکیورٹی فورسز پر الزام لگا کر جھوٹی ہمدردی حاصل کرتی ہے تاکہ خود کو مظلوم دیکھا کر سیکیورٹی فورسز اور ریاست پاکستان کے پروپیگنڈا کیا جا سکے پھر کچھ نام نہاد ہیومن رائٹس تنظیموں اور ایکٹویسٹس کے مل بین الاقوامی سطح پر پروپیگنڈا کیا جاتا ہے تاکہ انسانی حقوق کے نام دہشت گردوں کی سہولت کاری میں اضافہ کیا جا سکے۔
#BreakingNews 🚨
ایک اور بی وائی سی کا نام نہاد مسنگ پرسن دہشتگرد نکلا۔۔۔
◼️ساجد، جس کا نام طویل عرصے سے مسنگ پرسنز کی فہرست میں شامل تھا، پنجگور میں سی ٹی ڈی کے ایک کامیاب اور بروقت آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
◼️گرفتار دہشتگرد ساجد المعروف شاہ ویز کا تعلق بی ایل اے اور بی ایل ایف سے ہے اور وہ اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے،
◼️کارروائی کے دوران ساجد کی گاڑی سے آر پی جی، 5 راکٹ، 2 ایم 16 رائفلز، 20 ہینڈ گرینیڈز اور بھاری مقدار میں دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
یہ پہلی بار نہیں جو یہ دہشتگرد نام نہاد جبری گمشدگی کے بیانیے کی آڑ میں دہشتگرد نیٹ ورکس کو تحفظ دیا جاتا رہا۔
#BalochistanIsPakistan
#Balochistan
دو قومی نظریہ ایک طبقے کی ایران سے وفاداریاں۔۔۔
دوسرے افگانستان کے۔
باقی بچے پنجابی اور سندھی۔۔۔مولا خوش رکھے وہ پاکستان کو تہس نہس کرنے کے لئے باہر نکلیں