مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کچھ "دانشور" اس جلسے کو "ناکام جلسہ" کیسے اور کیوں قرار دے رہے ہیں۔۔۔؟؟
چلیں ارشد صاحب آپکو خوش کرنے کیلئے یہ مینار پاکستان کے مناظر اب خوش آپ؟
افسوس اب قیدی پاکستان چلائیں گے
عمران خان کی ٹیم اچھی نہیں تھی کا ڈھول بجابجا کر جن ملزموں اور چوروں کو ہم پر مسلط کردیاگیا ہے اس پر قوم آپکو کبھی معاف نہیں کرے گی
یہ سازش اور مداخلت نہیں بلکہ پاکستان پر باقاعدہ حملہ ہے
خدارا اب بھی سنبھل جائیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ٹرکوں اور بسوں میں عوام کو بھر کر لانے کی کوشش کرنے والوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کراچی کی جلسہ گاہ میں عوام جلسے سے ایک دن پہلے کیوں آئی ہے کیسے آئی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
I thank the IMF management & staff for their cooperation in reviving a fiscally responsible economic development strategy for Pak. I also thank my colleagues MoS Dr Ayesha Pasha, Gov Dr Reza Baqir, FS Hamid Sheikh, DGov Murtaza Syed & AS Awais Sumra for their hard work.
#EXCLUSIVE: Deplorable act, English Literature’s Baloch student Bebgar Imdad from Turbat, studying in NUML university #Islamabad, has been abducted by plain clothes men from the hostel of #Punjab university today early morning at 7:40am.