آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
"آپ اس شخص کو قید تنہائی میں رکھ کر بیٹھے ہیں جواس قوم کا ہیرو ہے جس سے قوم بے پناہ پیار کرتی ہے، پوری قوم نے اس کو ووٹ دیا آپ نے فارم 47 کے ذریعے وہ ووٹ چھین لیا۔عمران خان تک اس کی بہنوں، اس کی پارٹی، اس کے وکلاء کی رسائی نہیں ہے۔قانون کسی عدالت کسی جج کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی کہ قوم جسے چاہ رہی ہے اس کے ساتھ جیل میں کیا سلوک ہو رہا ہے" @SheikhWaqqas
عمران خان کے لیے بڑی آواز اٹھنے لگی 🛑
"سابقہ انگلش کرکٹر David Lloyd نے بھی عمران خان پر ہونے والی مظالم کی مذمت کرتے ہوۓ فوری علاج کا مطالبہ کیا"
اسکو پھیلائیں🛑
فیکٹ چیک 🚨
چار ممالک کے وزرائے خارجہ کے دورۂ پاکستان پر پٹواری، لفافے اور بکاؤ میڈیا بھنگڑے ڈال رہے ہیں
جبکہ عمران خان کے دورِ حکومت میں ایک ساتھ 52 ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان آئے تھے
سابق وزیر اعلیٰ کی طرح آپ بھی چائے پینے چلے جائیں گے یا عوام کے ساتھ ہی کھڑے رہیں گے؟ صحافی کا سوال
میرا آپ انشاءاللہ جنازہ ہی پڑھنے آئیں گے۔ سہیل آفریدی کا جواب۔