محرم الحرام
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا ۔۔
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا۔۔
سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا ۔۔
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا ۔۔۔
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام ۔۔۔
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
*الحمدللہ رب العالمین*
*محرم الحرام کے مقدس ایام میں تحریک لبیک پاکستان ضلع کیماڑی کراچی ڈویژن کی جانب سے 19 مختلف مقامات پر سبیلِ امام حسینؓ کیمپ لگایا گیا جس میں امیر ضلع کیماڑی سید کاشف علی شاہ صاحب نے بیشتر کیمپس کا دورہ کیا
Release Saad Rizvi
الحمد للہ رب العالمین🎉
#TLP کارکنان کی جانب سے اہم اسپیسز کا سلسلہ جاری ہے، جس میں 8 محرم معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک خوبصورت وی لاگ (Vlog) بھی بنایا ہے۔
گزارش ہے کہ اس وی لاگ کو ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیراً
10 محرم الحرام حضرت علامہ مولانا مفتی عثمان غنی صاحب کا بیان جاری💫
بعنوان:
🔴 کربلا سے مریدکے تک…
🟢 ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت
🟢 قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد
10 محرم الحرام حضرت علامہ مولانا مفتی عثمان غنی دامت برکاتہم العالیہ کا بیان جاری💫
بعنوان:
🔴 کربلا سے مریدکے تک…
🟢 وقتِ یزید کے سامنے جبلِ استقامت
🟢 قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد
@_iBn_e_Ali اے حسین ابن علی تیرا زمانہ یاد ہے
چھوڑ کے طیبہ تیرا کربل میں جانا یاد ہے
لبیک لبیک یا حسین اسلام
لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اللّٰهﷺ
تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ باد زندہ باد
Release Saad Rizvi
مریم بیٹی کو سلام،
70 سال میں وہ کام نہیں ہوئے جو اللہ آپ سے لے رہے ھیں، اہل تشع جھولیاں پسار کر دعا کر رہے ھیں "مریم آپ کو ہماری ذندگیاں بھی لگ جائیں" ایک خاتون لاہور میں بیٹھ کر پورے پنجاب کو جیسے اپنی آنکھ سے دیکھ رہی ہے،
@_iBn_e_Ali جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
جس نےنانا کا وعدہ وفا کردیا
گھر کا گھر ہی سپرد خدا کردیا
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
مصطفی کے نواسوں پہ لاکھوں سلام
اسلام اسلام یا حسین اسلام
شھداء کربلا کو ہمارا سلام
Release Saad Rizvi
کربلا میں حسین نے سر دے کر دین بچایا
مریدکے میں خادم حسین کے جانشینوں نے جانیں دے کر مسجد اقصیٰ کی حفاظت کی۔
قربانی کا راستہ نہیں بدلتا بس چہرے بدل جاتے ہیں۔
Release Saad Rizvi
Release Anas Rizvi