@mazdaki We must first normalize mental health struggles as real human experiences, not weaknesses. Until we rise above shallow thinking and stop stigmatizing those who seek help, countless people will continue to suffer in silence. It’s a societal issue.
@BetterFuturr انتہائی فضول بات ہے۔ اور دوسرا یہ جہالت بند کرو۔ کوئی بات کرتا ہے تو تم کاٹنے کو دوڑ پڑتے ہو، یوتھیے ن لیگ کا ٹیگ لگا دیتے ہیں اور ن لیگیے پیپلز پارٹی سے جوڑ دیتے ہیں۔
جہالت کے ڈبوں۔
واٹر ایکارڈ نہیں واٹر فراڈ ہے۔ کتاب پڑھو۔
پانی پنجاب کا! یہ جملہ اپنے اندر تضاد حتیٰ کہ زہر لیے ہوئے ہے۔ آبی راستے فطرت کے ہیں اور تمام جانداروں کا مشترکہ اثاثہ ہیں۔ بھارت یہی جملے استعمال کر کے پاکستان کا پانی روک رہا ہے۔ چین یہی جملے استعمال کر کے بھارت اور ویت نام کے پانیوں کو چرا رہا ہے۔
میرا پانی کا نعرہ لگا کر دریائے سندھ کا قتل اصل میں پانچ ہزار برسوں پر محیط ایک پوری تہذیب کا قتل ہے۔
پانی بدین، ٹھٹھہ اور کیٹی بندر پر بسنے والوں کا بھی اتنا ہی ہے، جتنا کشمیر کے پہاڑوں اور پنجاب کے سبزہ زاروں کا ہے۔ آبی راستوں کو بند بنا کر روکنا اور نہریں بنا کر چرانا، اس غیرانسانی اور فطرت دشمن رویے کا نام ہے، جس کی سزا فطرت اپنے ہاتھوں سے دے رہی ہے۔
Palestinians have the right to self-determination.
It is not up to Trump, Netanyahu, or Blair to decide the future of Gaza. That is up to the people of Palestine.
There is one issue on which there is complete consensus in Pakistan and that is the issue of Palestine.
This Zionist slave and his masters will never be forgiven by the people of Pakistan for this.
This is a complete surrender by the Muslim world. They can’t even mention a Palestinian State with East Jerusalem as its capital. It would be a huge mistake by Pakistan to join Abraham Accords before establishment of State of Palestine.
گولان کی پہاڑیوں اور مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے والا مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں کروا سکتا ٹرمپ کا امن پلان شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہو چکا ۔۔
Here is the (non-exhaustive) list of Arab and Muslim-majority countries that stayed in the room to listen to Benjamin Netanyahu's speech:
• Sultanate of Brunei 🇧🇳
• Djibouti 🇩🇯
• United Arab Emirates 🇦🇪
• Morocco 🇲🇦
• Mali 🇲🇱
• Albania 🇦🇱
• Guinea 🇬🇳
• Azerbaijan 🇦🇿
• Bangladesh 🇧🇩
• Bahrain 🇧🇭
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
Most powerful words said at the UNGA:
“There is no superior race nor people chosen by God. The people chosen by God is all of humanity.”
President of Colombia Gustavo Petro
شہباز شریف نے ٹرمپ کو میٹینگ میں “امن پسند انسان” کا لقب دیا ہے۔
لاکھوں فلسطینیوں کے خون پر چُپ رہنے والا ٹرمپ۔ اسرائیل کو ہتھیاروں کی کھیپ پر کھیپ بھیجنے والا ٹرمپ۔ ایران پر اسرائیل کے حملے کا ساتھ دینے والا ٹرمپ۔ لبنان میں معصوم بچوں اور عورتوں کو نیتنیاہُو کے ساتھ مل کر قتل کرنے والا ٹرمپ۔ یمن کے بیگناہ مسلمانوں کو تباہ کرنے والا ٹرمپ۔ صیہونیوں کا نوکر بن کر مسلمانوں کو تباہ کرنے والا ٹرمپ۔۔۔۔۔شہباز شریف کے لئیے “امن پسند انسان” بن گیا۔
شہباز صاحب آپ کتنا نیچے گریں گے اقتدار کی خاطر ؟ امریکی مالکوں کو خوش کرنے کی خاطر ؟
روزِ قیامت فلسطین لبنان یمن شام ایران کے شہدا آپ کا گریبان نہ پکڑ لیں کہ آپ نے یزید صفت انسان کے نا صرف گُناہ چُھپاۓ بلکہ اُس کے دربار میں کھڑے ہو کر اُس کی تعریف کی۔
عدالت نے انڈیا سے بھاگ کر کراچی میں پناہ لینےوالے مسلمان شہری کو RAW ایجنٹ ہونے پر سزا سنادی
رپورٹ کےمطابق محمد سلیم 1989 میں انڈیا سے غیرقانونی کراچی میں آیا اور یہاں MQM کی مدد سے شناختی کارڈ بنواکر رہ رہا تھا
اب ان جیسے کتنے لوگ ہوں گےجوکراچی میں مہاجربن کررہتےہونگے
#PAKvsBAN
Israel is testing the waters. If nothing is done they will kill everyone on the flotilla boats and the world will do nothing about it. We are living in a dystopian reality and history will shame us all for allowing this evil to continue that long. Israel must be stopped