Engineer, Planner || engaged in #Development projects || Improvement makes strait roads: but the crooked roads without Improvement are roads of Genius.
سرحد یونیورسٹی ۔ فوجی افسر نے خود کو اور خاتون عزیزہ کو خطرناک mob lynching والے مائنڈ سیٹ رکھنے والے غنڈوں اور لفنگوں سے بچنے کے لئے ہوائی فائر کیے ۔ اسکا کیوں کورٹ مارشل کر دیا؟ معاملے کی تحقیقات تو کرتے۔۔ وڈیو تو دیکھتے ۔ کوئی بھی ہوتا یا تو اس جتھتے کے ہاتھوں مارا جاتا یا اپنا ڈیفنس اسحلہ کے زور پر کرتا ۔ خوشقسمتی سے انکے پاس گن موجود تھی۔ پچھلے دنوں اسیطرح ایک آفسر لڑکی کو بچاتے ہوئے ایک کرمنل لڑکے کی گولی کا نشانہ بنے اور جان گنوا بیٹھے ۔
کرنل صاحب کو سلیوٹ ہے کہ جس نے اپنی عورت کی عزت پہ پہرہ دیا اور خاموش رہنے کی بجائے غیرت کو ترجیح دی ✊
ویسے یہاں تو خاور مانیکا جیسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں 🤷♂️
اب چاہے کورٹ مارشل ہو یا کچھ اور, لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار نے جو ایکشن لیا وہ کوئی بھی غیرت مند شوہر اپنی بیوی کیلئے لیتا-
نتیجہ کچھ بھی نکلے, میں کسی بھی صورت ایسے سٹوڈنٹس کی طرفداری نہیں کر سکتا جنکی تربیت نہ انکے ماں باپ نے ٹھیک طریقے سے کی اور نہ ہی استادوں نے انہیں کچھ سکھایا-
ڈاکٹر آئینہ اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے درمیان تنازعہ انتظامی نوعیت کا تھا جس میں یونیورسٹی انتظامیہ نے انکوائری کے بعد ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو قصوروار گردانتے ہوۓ معطل کیا-
سٹوڈنٹس کو یہ حق کس نے دیا کہ اگر وہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے ہمدردی رکھتے ہیں تو وہ اسکا بدلہ لینے کیلئے ڈاکٹر آئینہ کا گھیراؤ کریں, انکے ساتھ بدتمیزی کریں, گندی زبان استعمال کریں بلکہ یہاں تک کہ دست درازی کرتے ہوۓ انکے گریبان پر ہاتھ ڈالیں؟
واقعے کی مکمّل اور غیر جانبدار انکوائری کی ضرورت ہے تاکہ سٹوڈنٹس میں سے اوباش عناصر کی نشاندہی ہو اور انہیں بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے-
اس معاملے میں میری مکمّل ہمدردی لیفٹیننٹ کرنل اسفندیار کے ساتھ ہے کیونکہ انہیں انکی اہلیہ نے تب فون کیا جب انہوں نے خود کو اس جنگلی اور مشتعل ہجوم کے سامنے غیر محفوظ تصوّر کیا-
@OfficialDGISPR@PakPMO
محترم وزیرداخلہ محسن نقوی صاحب
اس شخص کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے جو کہ پاکستان میں رہ کر افواج پاکستان پر بھونک رہا ہے اور اپنا بغض نکال رہا ہے اور اس وردی کی تضحیک کررہا ہے جسے پہن کر میجر عدنان شہید نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے سینہ پر گولی کھائی تھی
PAKISTAN WINS HOCKEY WORLD CUP AFTER 16 years
Pakistan 🇵🇰 defeats Japan 🇯🇵 to register their first Fédération Internationale de Hockey World Cup win in 16 years 🏑🇵🇰
اگر ماضی کے بیانات پر ہی کھیلنا ہے تو مولانا فضل الرحمان کے والد کا بیان ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی سن لیجئیے
ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہیں
مولانا صاحب سناؤ فیر
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے
ان دونوں نے آزادکشمیر کے بھارت سے الحاق کا ساتھ دیا اور اسی آزادکشمیر عوام کی خاطر ہندوستان سے جنگ لڑتے ہوئے جان قربان کرنے والے پاکستانی فوجیوں کو گالیاں دینے والوں کا ساتھ دیا اور وہ ایکشن کمیٹی جو کھا پاکستان کا رہے ہیں اور بھونک بھی پاکستان پر رہے ہیں ان کا بھرپور ساتھ دیا
جب کہا جا رہا کشمیر کا جھنڈا الگ ہے وزیر اعظم الگ ہے صدر الگ ہے ہمیں مکمل خودمختاری دو مہاجروں کی سیٹیں مکمل ختم کر دو تو ساتھ یہ مطالبہ کیوں نہی کرتے کہ پھر آزاد کشمیر والوں کو پاکستان میں وہی سٹیٹس ہو جو ایک پاکستانی کا آزاد کشمیر میں ہے کوئی آزاد کشمیر کا رہائشی پاکستان میں نوکری نہی کرے گا جائداد نہی لے سکے گا کاروبار نہی کر سکے گا
یہ بھی مطالبہ کریں پاکستان کے میڈیکل کالج یونیورسٹیوں میں کشمیر کا کوٹا نہی ہو گا ہم پاکستان سے سستا آٹا نہی لیں گے ہم بجٹ کا تین سو ارب پاکستان کے منہ پر مارتے ہیں
اگر مطالبہ کرنا خودمختاری لینی تو مکمل لیں یہ مفت بری کو حقوق کا نام مت دیں
پیپلز پارٹی اس سسٹم کا حصہ ہے اب انہوں نے بلیک میلنگ شروع کر دی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی نے ایسے بلیک میل کرنا ہے تو ان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو تبدیل کیا جائے۔ شہباز شریف کو بھی چاہیے کہ استعفی دیں اور نئے الیکشن کی تیاری کریں۔ایسی حکومت کا فائدہ نہیں یہ ذلت اور رسوائی ہے۔
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے ۔
انڈیا کا اس پار اُس پار کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جانے دے گا ۔
کشمیری مہاجرین کی سیٹیں صرف آزاد کشمیر کی اسمبلی ختم کرسکتی ہے ۔
اگر کوئی یہ خواہش رکھتا ہے تو آزاد کشمیر میں باقاعدہ الیکشن جیتے ۔ دو تہائی اکثریت لے ۔
اور یہ سیٹیں ختم کردے ۔
لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ریاست کو بلیک میل کیا جاسکتا ہے ۔
تو یہ اُس کی اور اس کے ہینڈلرز کی سب سے بڑی بھول ہے ۔
“We fondly remember American support in advancing our Green Revolution through UC Davis, in the construction of the Tarbela Dam, in building centers of excellence like LUMS at Lahore and in financing critical infrastructure around the country that continue to serve the Pakistani people to this day. Thousands of Pakistani graduates of American universities, along with scientists, teachers, and researchers trained in the United States continue to make a valuable contribution to Pakistan's economy, academia, public service, and entrepreneurship.”
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the ceremony celebrating 250th Independence anniversary of the United States of America
پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، ایک گولی سے وار کرتی ہے اور دوسری بیانیے سے۔ ایک دہشت گردی کو ہتھیار بناتی ہے اور دوسری اس کے لیے فضا ہموار کرنے کی کوشش کرتی ہے
اعزاز سید اسد طور مطیع اللہ جان حامد میر ساری زںدگی مائیک پکڑ کر لوگوں کے پچھواڑوں میں گھستے آئیں ہیں اب کوئی باہر والا سوال بھی کر لے تو یہ الزام لگا دیتے ہیں تم آئی ایس آئی سے ہو 😂😂