جرنیل کا کتا مر گیا، میڈیا کی خبر۔ ڈرون حملے میں قبائلی بچے شہید ہوئے، میڈیا خاموش۔ یہی میڈیا کی حقیقت ہے۔۔۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو یہ سوچنا چاہیے ہے کہ یہ خواتین کس لیے اس وقت جیلوں میں ہیں ؟ بزرگ سیاستدانوں کو کیوں ضمانتیں نہیں دی جا رہیں؟ عمران خان ایک 8×10 کے سیل میں قید تنہائی کیوں کاٹ رہے ہیں ؟؟
عوام نے ان لوگوں کو کیوں ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجا ؟؟
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
اس شخص کو سزا دینا تو بنتا تھا۔۔۔۔۔ کیسے جرأت کی طبقاتی نظام کو للکارنے کی۔۔۔۔۔ فوزیہ صدیقی
#pakistan@fozisidd
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"میری بددعا ہے کہ جن سب نے ظلم کیا ہے، بے گناہ جیلوں میں ڈالے ہیں؛ اللہ تعالیٰ ان سب کو ذلت اور عبرت کا نشان بنائے!" — نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پنجاب بجٹ دیکھ کے واقعی سمجھ آ رہی ہے کہ نون لیگ کھاتی ہے تو لگاتی بھی ہے۔ کھاتی قوم کے بچوں کا، اور لگاتی اپنے بچوں پر ہے۔ فضا عالم
#pakistan@Fizaalam_93
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"گزشتہ سال امریکہ میں تھی تو وہاں سڑک بن رہی تھی تو اس پر بورڈ پر لکھا تھا کہ Your tax dollars at work، میں دیکھ کر ہنس رہی تھی کہ اگر پاکستان میں یہ سڑک بن رہی ہوتی تو بلاول بھٹو یا مریم نواز کی تصویر لگی ہوتی کہ ہمارا شکریہ ادا کریں، ہم سڑک بنا رہے ہیں،" بینظیر شاہ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
“ کے پی میں کوئی دھڑے بندی نہیں جن کے تحفظات ہیں انہیں دور کرنا چاہیے۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے ذیادہ ایف آئی آر مجھ پر ہوئی ہیں۔ ایک میٹنگ میں میں نے اپنی اوپر 2 گھنٹے میں 8 FIR کی کہانی سنائی تو فیلڈ مارشل کی بھی ہنسی نکل گئی” علی امین گنڈا پور
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بابا جی کہتے ہیں، ضمیر کا بوجھ واقعی ہلکا کرنا ہو تو ریحانہ ڈار کی سیٹ واپس کر کے عوام سے معافی مانگ لیں۔ رنگ بازی نہ کریں۔ احمد وڑائچ
#pakistan@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں