⚠️⚠️🚨🚨والدین کو اگر لاشیں ملتی ہیں تو فوری ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں ۔۔۔
کیونکہ بچون کو رات کے پہر غائب کر کے بیچ دیا گیا ہے ۔
باہر کی دنیا میں جن جوڑوں کے پاس بچے نہیں ہیں ان کو لاکھوں ڈالر کے عوض بیچ دیا گیا ہے ۔
پنڈی میں اس وقت ڈرگ مافیہ ،اغوا مافیا ،بچوں کی پورن انڈسٹری کا مافیہ ،پوری طرح سر گرم ہے اس لیے سی ایم پنجاب چین نکل گی تھی ۔سب کو پتہ تھا کیا کھیل کھیلا جانے والا ہے ۔
نرسری میں بچے جل گیے لیکن کیا نرسری میں کسی بچے کے والدین موجود نہیں تھے جھنوں نے اگ لگتے دیکھا آگ اس وقت لگی جب کوئی بھی والدین ہسپتال میں موجود نہیں تھا ۔
میرا کام تھا بتانا آگے والدین کی مرضی ۔۔۔
اگر سہیل آفریدی عمران خان کو نکالنے کے لیے سنجیدہ کوشش اس لیے نہیں کر رہا کہ اس کی حکومت نہ چلی جائے
تو پھر حقیقت چھپانے کی نہیں ماننے کی ہے یہ حکومت رہائی میں مددگار نہیں، دیوار بن کر کھڑی ہے۔
پھر فیصلہ بھی واضح ہے
دیواروں سے سمجھوتے نہیں ہوتے، انہیں گرایا جاتا ہے
ہمیں وہ حکومت نہیں چاہیے جو راستہ روکے
ہمیں وہ طاقت چاہیے جو راستہ بنائے۔
اور اگر حکومت بچانا ہی سب سے بڑا مقصد ہے
تو یہ سہیل آفریدی کا مقصد ہو سکتا ہےعوام کا نہیں
حکومت تو علی امین بھی کر رہا تھا
جناب وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب۔
مردان جلسے تک آپکی سپورٹ کی جائے گی ،مردان جلسے میں آپکو لائحہ عمل دینا ہو گا۔
اگر آپ لائحہ عمل نہیں دے سکتے تو عوام کو بتانا ہو گا کون آپکو روک رہا ہے۔
اگر آپ ان دونوں میں سے کوئی کام نہیں کرتے تو جناب پھر وہی ہو گا جو گنڈاپور کے ساتھ کیا گیا تھا۔
شکریہ
میرا خیال میں اب بس بہت ہو گیا۔
@SohailAfridiISF
The US President threatens us. With his absurd rhetoric, he demands that the Iranian people surrender to him.
They should make threats against those who are afraid of being threatened. The Iranian nation isn’t frightened by such threats.
ایک حقیقت رہی ہے کہ والدٍ محترم پر بہت عرصہ پاکستان ٹیلی ویژن میں پابندی رہی۔
جنرل ضیا الحق کے آخری چند سالوں سے لیکر پرائیویٹ ٹی وی چینلز کے قیام تک۔ حتی کہ جنرل پرویز مشرف نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو کہا کہ آپ ڈاکٹر اسرار احمد کو کیوں اپنے چینل (اے آر وائی) پر آنے دیتے ہیں۔ جس پر ڈاکٹر شاہد نے مجھے بتایا کہ میں نے جنرل مشرف کو کہا کہ آپ چینل بدل لیا کریں۔
یہ صورتحال آج ھی ایسی ہے۔ اقامتٍ دین اور نفاذٍ دین کی بات کرنے والوں پر تقریبا تمام چینلز کے دروازے بند ہیں۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔ آمین
BREAKING: Israeli dropped bombs on Al-Sharq Bakery in Gaza, the sole operational bakery in the area. They struck it while hundreds of people were waiting in line in front of the bakery.
In what universe could this be considered “self-defense”?
ڈھائی سے تین سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی🇨🇳سے کرونا کی وجہ سے🇵🇰واپس آئے ہوئے سٹوڈنٹس کا کوئی پرسان حال نہیں پہلے ویزے کا مسئلہ تھا اوراب مہنگی ٹکٹ کا
ہے کوئی موجودہ حکومت میں جو ہمارے مستقبل کی داد رسی کر سکے
#takeUsBackToChina#PIALootingPakStudents https://t.co/NovIzZPDdv