جو جاہل مولوی نواز شریف کی پرانی ویڈیوز لگا رہے ہیں ان سے سوال ہے کہ نواز شریف نے تو بہت بار جیلیں کاٹی ہیں آپ کا افغانی لیڈر فضل الرحمن کتنی بار جیل میں گیا ہے؟یہ تو اقتدار کا اتنا بھوکا ہے کہ مشرف کے ساتھ مل گیا اب شہداء کو گالیاں نکال رہا ہے لوگ اس سے شدید نفرت کرنے لگے ہیں
مولانا فضل الرحمان نے جنرل مشرف کو وردی میں ووٹ دیا ۔ اگر حکومت ملے تو سب حلال ہے ۔ حکومت نہ ملے تو سب حرام ہیں ۔ مولانا صاحب یہ دونمبریاں اب نہیں چلیں گی ۔
کرپشن کی ہوس، دہشتگردی کی پشت پناہی، انڈیا سے یارانہ اور شہیدوں کا مذاق!
👈جب دین فروشی کا سارا ایجنڈا خاک میں مل جائے، تو چہرے کی یہ بدحواسی خود چیخ کر اپنا اعتراف کرتی ہے:
"ہاں، میں فضلو ہوں #مولانا_لعنت_ڈیزل
عوام بھی مولانا فضل الرحمن کے بیان پر تنقید سے نہیں رُک رہی
شہادت اگر تنخواہوں سے خریدی جا سکتی تھی تو سب سے زیادہ فوج ناروے، جاپان اور آسٹریلیا جیسے امیر ملکوں کی ہوتی بات اصل میں نیت کی ہوتی ہے، بات ایمان کی ہوتی ہے اور ہمارے ملک پر انگنت قربانیاں دینے والے شہیدوں کا خون کبھی بھی میلا نہیں ہوگا اور ہم ہمیشہ انہیں دل سے، احترام سے یاد رکھیں گے
اگر میں مولانا صاحب اور ان کے بیٹے کو ایک فوجی جوان سے دوگنا تنخواہ دوں تو کیا وہ اپنے گھر والوں کو چھوڑ کر سرحد پر جا کر پاکستان کی حفاظت کریں گے ؟
اگر وہ ایسا کریں گے تو میں بغیر معاوضے کے ان کے ساتھ جا کر بارڈر پر ملک کی حفاظت کروں گا۔
زبان سنبھال کر بات کرو 😳😱🧐
حکومت ملے تو سب حلال نہ ملے تو فوج پر ہرزہ سرائی😱😡😱
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے
مولانا فضل الرحمن کی تقریر کا انھی زبان میں جواب دیا۔ پھٹے چک دتے۔ مولانا کی سیاست کی دھجیاں بکھیر دیں۔ 👇
https://t.co/L6iZKWv1ah
مولانا شائد بھول گئے ہیں فوجی تنخواہ صرف فوج میں اپنی خدمات کی لیتے ہیں شہادت کی نہ تو کوئی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے نہ ہم اس شہادت کی کوئی قیمت دے سکتے ہیں اس کا اجر و قیمت صرف اللہ کے پاس ہے وہی دینے والا ہے اور دے سکتا ہے ہماری کیا اوقات ہے ۔۔۔۔
مشہور بدنام زمانہ قبضہ مافیا تاجی کھوکھر کا گندا گیر سپوت فرخ کھولھر کو ماجد ستی قتل میں عمر قید کی سزا
فرخ کھوکھرسمیت 3 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی
مولانا کی ATM ہی جام کر دی ہے
مریم نواز کی پیرا فورس کا ڈبل کیبن ڈالہ یقیناً شمالی علاقہ جات میں پایا جانا حرام ہے البتہ KPK کی سرکاری پچاس گاڑیوں کا اڈیالہ آ کر کنجر خانہ لگانا یقیناً حلال ہے
ایک شہید کے والد نے لعنتی ابن لعنتی ڈیزل کو اس کی اوقات یاد کرواتے ہوئے کہا کہ تم کونسے ٹیکس کی بات کرتے ہو، ساری زندگی مدرسے کے پیسے، حلوے اور حرام کمائی کمانے میں لگا دی۔
تمہاری اوقات ہی نہیں کہ تم شہید کا نام لے سکو، تم ہے ہی بیغیرت ہو
آپ فوج کے مارشل لاء پر تنقید کریں
آپ فوج کے سیاسی کردار پر طنز تیر چلائیں
آپ فوج کی قیادت پر تبرہ کریں کوئی نہیں روکے گا
لیکن آپ شہداء کی قیمتی جان قربان کرنے کی قیمت چند ٹکے لگائیں گے تو آپکے خلاف احتجاج ہوگا
اسد محمود صاحب کیا آپ میجر عدنان جتنی تنخواہ کے عوض پاکستان کی حفاظت کرتے سینہ پر گولی کھائیں گے
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو بسم اللہ کیجئے اور اگر جواب نہیں ہے تو اپنے بیان پر معزرت کیجئے