وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر کے اغواء پر خاموشی ناقابلِ قبول ہے! فوری طور پر ان کی موجودگی اور سلامتی واضح کی جائے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجینسی عوامی مینڈیٹ اور جمہوری حق کی سنگین پامالی کی گئی ۔عوام کے ووٹ کو طاقت کے زور پر روندہ گیا ۔ خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کا صوبہ ہے، اور اس کے مینڈیٹ پر طاقت کے ذریعے ڈاکا کسی صورت قبول نہیں۔ آج عوام کی جانب سے مسترد شدہ ٹولے کو طاقت کے ذریعے مسلط کیا گیا ھے ۔ جن کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں تحریک انصاف کو نشانہ بنا نا ھے ۔
مراد سعید کے گھر پر چھاپے یا کارروائی کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی سیاسی رہنما یا اس کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ گھروں کی حرمت، شہریوں کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں کا احترام کیا جائے؛ سیاسی انتقام اب بند ھونا چاہیے۔
منتخب نمائندوں ، تحریک انصاف کے تنظیمی ساتھیوں ، آئی ڈی ایف کے ڈاکٹر صاحبان کی گمشدگی قانون کی حکمرانی پر سنگین سوال ہے؛ ان کی موجودگی اور سلامتی سے متعلق فوری وضاحت دی جائے۔
بریکنگ نیوز 🚨محسن نقوی کی مزاکرات کی آفر کا محمود خان اچکزئی نے جواب دے دیا 🔥🔥
آئیں مزاکرات کریں مزاکرات پارلیمنٹ کی بالادستی فوج کی آئینی حدود کی واپسی معدنیات پر مقامی علاقوں کا اولین حق ہو گا اس پر بات کریں۔
“The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.”
Javed Hashmi
#Pakistan#SohailAfridi#QuaidEAzam@JavedHashmiJH
🚨🚨🚨 خالد خورشید کو گرفتار کیا ہوا ہے ان کی زندگی شدید خطرے میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر گوہر اور اسد قیصر کی طرح ناچ سکتا تھا مگر خان کے نظریے پر ڈٹ گیا
@Karwa_Saach جب تک نظام نہیں بدلے گا۔پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔جس سے ہم الگ ہو گئے وہ ترقی پذیر ملک بن گیا۔جو ہم سے الگ ہو گیا وہ ترقی یافتہ بن گیا اور ہم دنیا کے مقروض بن گئے۔بھکاری بن گئے۔کیوں؟؟ اسلئے کہ ہم کرپٹ ترین جرنیلوں اور سیاست دانوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
نظام تو ناکام ہوکر ڈھیر ہو چکا ہے۔۔۔
اور ظلم، جبر، لاقانونیت، آئین شکنی، ناانصافی، فسطائیت اور بدمعاشی کے اصولوں پر استوار اس نظام کو قوم پر مسلط کرنے والے ہی نظام کے ناکام ہونے کا رونا رو رہے ہیں۔۔۔!!!