اس بچے کی ناف پر سرمہ لگایا گیا تھا جس کی وجہ انفیکشن ہو گیا بچے کی ناف پر سرمہ بالکل نہ لگایا جائیے یہ بچے کے لئیے جان لیوا ہو سکتا ہے۔ 😢
https://t.co/dvtLNVrj0j
#خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں#ٹویٹر_کی_باجیاں
"BREAKING NEWS"
"Pakistan Army"
#Chitral
اس پیاری سی گڑیا کی آنکھوں کی سوزش کو عام الرجی سمجھتے رہے حالانکہ یہ آنکھ کی سوزش گردوں کی ایک بیماری کی وجہ سے ہوئی اور بروقت تشخیص نہ ہو نے پر گردے فیل ہو گئیے
https://t.co/dvtLNVrj0j
#خان_صاحب_یاد_آرہے_ہیں#ٹویٹر_کی_باجیاں
"BREAKING NEWS"
"Pakistan Army"
#Chitral