ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ،ملک شاہ محمد خان،ضلعی صدر ملک گلباز خان،ایم پی اے ملک پختون یار خان،ملک عدنان خان بنوں کے قافلے کے ہمراہ لانگ مارچ کیلئے روانہ
Out of my love and respect for my brother Sohail Khan Afridi, I tried Pashto voice over. ( Don't make fun of my Pashto in comments acha haha. special thanks to my secret Pashto Ustad )
بالقسط لانگ مارچ
لوئر وزیرستان وانا
لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ
#سر_بکف_میدان_میں
ندیم افضل چن 🔥🔥
ملک کو سسٹم collapse کرگیا ہے اس میں کوئی شک تو نہیں ہے ملک نہیں چل رہا اب حل یہ نکالا گیا یے کہ صوبے بنا دئیے جائیں۔ ملک پچھلے 80 سال سے ہائبرڈ نظام کے تحت ہی چل رہا ہے سیاستدانوں کو تو نہیں چلنے دیا جاتا ۔ یہ ملک سرمایہ کار اشرافیہ کے قبضے میں یے عدلیہ حکومت بیوروکریسی اسٹیبلشمنٹ تعلیمی ادارے ہسپتال سب کے سب اشرافیہ کے ہاتھ ہیں ۔ پرائیویٹ ادارے اور ایک انتہائی معتبر ادارہ ترقی کر رہے ہیں پاکستان نہیں کر رہا ترقی۔ یہاں پر سچ بولا تو خاموش کروا دیا جاتا ہے جیل میں پھینک دیا جاتا ہے بے روزگار کردیا جاتا یے۔حکومت کی کیبنٹ تک کبھی آزاد نہیں ہوتی فیصلے کوئی اور کر رہا ہوتا یے۔