بلیک_میلنگ
خدانخواستہ اگر کسی خاتون نے اپنی ذاتی (صاف ستھری ناقابلِ اعتراض) تصویریں کسی دوست /کزن / کلاس فیلوز کے ساتھ یا کسی کلوزڈ گروپ میں شئیر کیں اور وہاں سے کسی بلیک میلر نے اٹھا کر AI کی مدد سے انہیں فحش تصاویر میں کنورٹ کر دیا تو اس واردات سے خود کو محفوظ کرنے کے لیے،
آپ اپنی اصل تصاویر اور ایڈٹ شدہ Morphed تصویریں ایک ویب سائٹ stop ncii org پر پوسٹ کر کے تمام تصاویر انٹرنیٹ سے Delete کروا سکتے ہیں،
ہوگا یہ کہ اگر بلیک میلر کسی بھی قسم کے فائدے کے لیے آپ کو Morphed تصویریں وائرل کرنے کی دھمکیاں دے اور خدانخواستہ پوسٹ کر بھی دے.
تو آپ نے مذکورہ ویب سائٹ پر جا کر دونوں تصاویر (یعنی اصل اور Morphed) کو اس ویب سائٹ پر موجود Create a case کے آپشن میں جا کر پوسٹ کر دینا ہے،
ویب سائٹ آپ سے ان تصاویر کے بارے میں کچھ بنیادی معلومات حاصل کرے گی اور ویریفیکیشن کرکے تمام Morphed تصویروں کو انٹرنیٹ پر جہاں جہاں بھی یہ شئیر/ پوسٹ ہوئی ہیں وہاں سے ڈیلیٹ کر دے گی.
ان معاملات میں ہر صورت گھر والوں کو اعتماد میں لیں اور سائبر کرائم میں رپورٹ کریں. یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہrepost کریں.
شوگر(ذیابیطس)کے مرض کیلئے استعمال ہونے والی جدید دوائی Teplizumab کیا ہےاور اس کے استعمال کے حوالے سے حقائق!!
تفصیلات کے مطابق FDA نے شوگر کے مرض میں استعمال ہونے والی نئی دوائی Teplizumab (Tzield) کے نام سے استعمال کی اجازت دی ہے۔
اگست 2021 کی تحریر
مولانا رومی بازار سے گزر رہے تھے
سامنے کریانے کی دکان تھی
ایک درمیانی عمر کی خاتون دکان پر کھڑی تھی
اور
دکاندار وارفتگی کے عالم میں
اُس خاتون کو دیکھ رہا تھا
وہ جس چیز (جنس) کی طرف
اشارہ کرتی
دکاندار ہاتھ سے اُس بوری سے وہ جنس نکالنے لگتا تھا
جاری ہے 👇
کیا آپ جانتے ہیں ؟
رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق
بعض لوگ
میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں
فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ
کہنا یہ چاہیے کہ
فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے اس لیئے کہ
قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے
حکم دونوں اللّٰه کے ہیں
معنی کا فرق ہے
جاری ہے 👇