@ajmaljami عدالتوں کا کیا مقام ہے اس چار سال ششٹم میں، سب کو پتا ہے۔ کسی بھی قسم کی چھوٹ کا اہتمام صرف اور صرف ایک بندہ کرتا سکتا ہے، وہ ہیں سر عمران خان۔ انہیں باہر آنا چاہیے۔ عام عوام کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ انہیں کسی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے۔ البتہ اپنے لئے آسانیاں پیدا کریں اب!
@rabiatalks عوام ڈر، ظلم اور تاریک ماحول ہونے کے باوجود سب کردار نمایاں دیکھ سکتی ہے۔ وہ جو کسی بھی وجہ سے وفاداری بدل گئے اور وہ جو آج بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ کیا آجکل کے دور میں اسمبلی پہچنا کوئی بہت بڑی بات ہے ؟ معزرت لیکن اس چار سالہ موجودہ ششٹم نے سیاستدان، اسمبلی کی کوئی عزت نہیں چھوڑی۔
@SamarHBilour شوہر کے نام پر ہمدردی کا ووٹ لیا اور پھر مرحوم شوہر کی پارٹی کو خدا حافظ کہ کر کنگز پارٹی کو پیاری ہو گئیں۔
You're not the only one of this kind 🤷🏽♂️
@ajmaljami ماں صدقے۔ کیا ہوا ؟ ویلکم ٹو پاکستان بے بی۔ ابھی بس دیکھتے جاؤ پھر سوچنا کہ عوام کیونکر حکمرانوں اور انہیں لانے والوں کو اچھا کہیں؟ کیا وجہ ہے ان کے پاس۔ یہ دیکھ کر سوچا کرو کہ اور ایسا کیا کیا ہو گا جو نظر سے گزرتا ہی نہیں لیکن چل رہا ہے۔ ڈنڈے کے زور پر حکمرانی کب تک چل سکتی ہے؟
@Markhorr313 فی الحال تو فوج اور سپاہ اپنی ہی عوام کے بنیادی حقوق غصب کیے نظر آتی ہیں۔ پورے ملک کو ہی ڈی ایچ اے سمجھی بیٹھی ہیں۔ جھوٹی گواہی، لطیفے اور حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھ اور اپنے افسران کو چکنی چوپڑی سنایا کر۔ تمہارا، تمہارے مالکوں کا اس قوم کے باسیوں سے کچھ لینا دینا نہیں۔