جہموریت کی تاریخ میں دنیا کی کون سی فوج نے اپنے شہریوں پہ یوں بے دریخ گولیاں چلائی ہیں؟
تاریخ میں کوئی ایک قوم کوئی ایک ملک بتا دیں جو اس طرح کے ظلم کے بعد بہت دیر تک سلامت رہا ہو؟
پلیز کوئی ایک مثال دے دیجئے!
راولپنڈی میں Gen Z نے کشمیری پرچم بلند کرکے مریم روڈ کی جانب مارچ کا آغاز کردیا ہے
نوجوان ظلم کے خلاف اٹھنا شروع ہوگئے ہیں، جو کہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے
یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں۔۔۔
آج انٹرنیشنلی بھی ادارے اس ذہنی مریض کے خلاف نہیں بول رہے بلکہ اس کے جرائم کی مکمل پشت پناہی کر رہے ہیں ، موجودہ صورتحال واضح کرتی ہے کہ یہ آیا نہیں لایا گیا ہے ۔۔
#ذہنی_مریض_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ